لاہور میں ایک اور اجتماعی زیادتی کا واقعہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:51 PM, 20 Sep, 2021, پاکستان, لاہور: ملت پارک میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ رونما ہوا ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا

لاہور: ملت پارک میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ رونما ہوا ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔ ملتان کی رہائشی متاثرہ خاتون نے تھانہ ملت پارک میں درخواست دی ہے کہ وہ کراچی جارہی تھی کہ ظفر نامی ایک شخص نے اس کو فون کرکے لاہور بلایا اور اس کو ملت پارک کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا ۔

خاتون کے مطابق ہوٹل میں ظفر ، اعظم اور حمزہ نامی شخص نے اس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس سے چھ لاکھ روپے بھی چھین لئے ۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں اس واقعہ میں کئی اہم باتیں تشریح طلب ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا ایک ملزم گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں خاتون سے تین افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار Kis jagha pay جب بھی کسی عورت کے ساتھ مبینہ زیاتی یہ بچی کے ساتھ یہ کوئی بھی ریپ کا کیس سب سے پہلے ڈیلی پاکستان والو کے پاس آتا ہے اِس کی کیا وجہ ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درجلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاتاہم پولیس نے واقعےکا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ایسے واقعہ عمران خان کی حکومت میں کیوں ہورے ھیں کیا عمران سے ملک سبنھال نہیں جارہا ہے تو یہ سیٹ چھوڑ دے ab imran khan kha gye k larki kii galti thii wo hotal main kia karny gai thi mardon kii koi galti nai wo jo karty hain wo saii karty hain bas aurat galt hai bas imran khan ki hukoomat main murdo abd imran khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کیساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتیGirl gang-raped in front of parents during robbery in Sheikhupura اگر مجرموں کو جلد، قرار واقعی اور سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تو آئندہ کے لیے ایسے واقعات 99 فیصد ختم ہو جائیں یہ کس قسم کے والدین ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »