لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درج ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے، صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایک اور خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ملت پارک میں ہوٹل میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور مقدمے میں نامزدایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے جبکہ 2 ملزمان فرار ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہیاد رہے گذشتہ ماہ بھی پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں لڑکی کو نوکری کے انٹرویو کیلئے بہانے سے ہوٹل میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، تاہم واقعے کے بعد تھانہ غالب مارکیٹ میں خاتون کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔

مقدمے میں کہا گیا تھا کہ نوکری کیلئےسیلون گئی جہاں احمد نامی نے نوکری کی یقین دہا نی کرائی، ملزم نے گلبرگ کے ایک ہوٹل میں انٹرویو کے بہانے بلایا، جہاں اس نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے کی صورت میں مارنے کی دھمکی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ab imran khan kha gye k larki kii galti thii wo hotal main kia karny gai thi mardon kii koi galti nai wo jo karty hain wo saii karty hain bas aurat galt hai bas imran khan ki hukoomat main murdo abd imran khan

ایسے واقعہ عمران خان کی حکومت میں کیوں ہورے ھیں کیا عمران سے ملک سبنھال نہیں جارہا ہے تو یہ سیٹ چھوڑ دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوٹل میں پلیٹیں پھینکنے کے الزام میں معروف اداکار کو گرفتار کرلیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کامیڈین ایڈی ڈیزین کو ہوٹل میں پولیس اہلکاروں پر پلیٹیں پھینکنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ دی سن کے مطابق 64سالہ کامیڈین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایئر فرانس کے مسافر طیارہ میں آتشزدگی بیجنگ میں ہنگامی لینڈنگایئر فرانس کے مسافر طیارے کو آگ لگنے کے باعث بیجنگ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر فرانس کا اے ایف 393طیارہ بیجنگ کیپٹل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع - Abb Takk Newsویب ڈیسک : افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں ایک جامع اور...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »