ہوٹل میں پلیٹیں پھینکنے کے الزام میں معروف اداکار کو گرفتار کرلیاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کامیڈین ایڈی ڈیزین کو ہوٹل میں پولیس اہلکاروں پر پلیٹیں پھینکنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ دی سن کے مطابق 64سالہ کامیڈین کو

لاویل، میری لینڈ میں حراست میں لیا گیا ہے جہاں انہوں نے ریسٹورنٹ میں ہنگامہ کیا جس پر ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے پولیس بلا لی۔ پولیس آنے پر کامیڈین نے بوتھ پر موجود ایک خاتون کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی اور جب پولیس آفیسرز اس کی طرف بڑھے تو اس نے ان پر پلیٹیں پھینکنی شروع کر دیں۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس کی طرف سے ابتدائی طور پر کامیڈین سے کہا گیا کہ وہ ریسٹورنٹ سے چلے جائیں لیکن انہوں نے انکار کر دیا، جس کے بعد پولیس آفیسرز ان کی طرف بڑھے تو وہ انہیں پلیٹیں مارنے لگے، جس پر انہیں حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل ڈیزین پر میری لینڈ کے شہر کمبرلینڈ میں واقع ایک ریسٹورنٹ کی کیرا نامی ویٹرس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے افغانستان میں حقیقت کو چھپانے کیلئے جعلی بیانیہ کو ہوا دی: معید یوسف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول مہنگا ایران میں 10 روپے لٹر لیکن سعودی عرب میں کیا قیمت ہے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے  کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوکورم پورا ہونے تک اجلاس کی کارروائی موخر کردی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مغربی بنگال: ٹیچرز نے دیواروں کو بلیک بورڈز میں تبدیل کردیامارچ 2020 میں ملک بھر میں سخت کورونا پابندیوں کے بعد مقامی اسکول بند ہو گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »