بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی -

تھانہ بھکھی کی حدود ڈیرہ عبدالواحد میں دوران واردات ڈاکوؤں نے والدین کی آنکھوں سے سامنے عالمہ فاضلہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

عبدالواحد کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 3 مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مجھے اور بیوی کو ایک کمرے میں لے جا کر رسیوں سے باندھ دیا اور ہماری آنکھوں کے سامنے ملزمان نے میری بیٹی کے ساتھ باری باری ریپ کیا جس کے بعد طلائی ٹاپس 4 عدد، پرس میں موجود 20 ہزار روپے نقدی اور بیٹی کے تعلیمی سرٹیفکیٹس لے کر فرار ہوگئے۔

مقدمہ مدعی کی تحریری رپورٹ اور نشاندہی پر پولیس نے تینوں درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ادھر مانانوالہ سے نمائندہ ایکسپریس کے مطابق نواحی گاوں قلعہ شبدیو سنگھ میں 6 سالہ بچی دختر نوید زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی اسکول سے چھٹی کے بعد گھر واپس آتے ہوئے راستہ میں ملزم احمد رضا کی دکان سے چیز لینے کیلیے رکی، ملزم اسے دکان کے پیچھے گھر میں لے گیا اور زیادتی کے بعد اسے گلا دبا کر مار ڈالا۔

ملزم نے نعش بوری میں بند کر کے نہر کے کنارے سرکنڈوں میں پھینک دی، شبہ ہونے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تو اس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے نعش برآمد کرا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

An inhuman, regrettable and shameful incident, the governance system of Pakistan is failed to protect women. Pakistan desperately needs a robust governance system for the protection of women.

اللہ لعنت کرے ان لوگوزں پر

لعنت کا طوق پڑے حاکم وقت کے گلے میں، بڑا جنون تھا اسے حکمرانی کا۔

When declines start in society

یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک میں یہاں تو سب جانور رہتے ہے

Kuch nhe hoga

پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو

الللہ اکبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کیساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتیGirl gang-raped in front of parents during robbery in Sheikhupura اگر مجرموں کو جلد، قرار واقعی اور سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تو آئندہ کے لیے ایسے واقعات 99 فیصد ختم ہو جائیں یہ کس قسم کے والدین ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایئر فرانس کے مسافر طیارہ میں آتشزدگی بیجنگ میں ہنگامی لینڈنگایئر فرانس کے مسافر طیارے کو آگ لگنے کے باعث بیجنگ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر فرانس کا اے ایف 393طیارہ بیجنگ کیپٹل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع - Abb Takk Newsویب ڈیسک : افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں ایک جامع اور...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »