شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کیساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

شیخوپورہ: صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ڈاکوﺅں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران والدین کے سامنے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے تینوں ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے نواب کوٹ میں لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انتہائی خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور والدین کے سامنے ان کی بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا اور متاثرہ لڑکی کومیڈیکل کیلئے ہسپتال بھجوادیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ڈھائی گھنٹے تک گھر میں لوٹ مار...

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی اوشیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان کےخلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور متاثرہ خاتون کوانصاف فراہم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کس قسم کے والدین ہے

اگر مجرموں کو جلد، قرار واقعی اور سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تو آئندہ کے لیے ایسے واقعات 99 فیصد ختم ہو جائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی آنے لگی ، کراچی میں شرح 6.76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے گھر پر حملے میں بیٹا جاں بحق، باپ اغوا - ایکسپریس اردومقتول بیٹے کے مغوی باپ کو نیم مردہ حالت میں دریا کنارے پھینک کر فرار ہوگئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمیامریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے قریب نرخ 0.7 فیصد گرکر 1791.54 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 2گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید63مریض انتقال کر گئےـگزشتہ 2گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید63مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »