فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ سو صفحات پر مشتمل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کردی گئی ہے ۔ ممبئی پولیس کی بنائی گئی یہ چارج شیٹ پندرہ سو صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے قبل اپریل میں چارج شیٹ میں نو افراد کو فحش فلمسازی میں ملوث قرار دیا گیا تھا ۔ ممبئی پولیس نے راج کندرا کی کمپنی کے آئی ٹی ہیڈ کو بھی گرفتار کیا ہے جو فحش فلمیں تیار کرنے اور پھر اس کو دوسری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے میں ملوث ہے ۔ یاد رہے کہ فحش فلموں کا سکینڈل اس وقت سامنے آیا جب مدھ آئی لینڈ کے ایک بنگلے میں فحش فلموں کی شوٹنگ کے دوران پولیس نے چھاپہ مارا اور چھان بین کے بعد بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے پر گرفتار کرلیا گیا ۔

ممبئی پولیس کے مطابق چھان بین اور تحقیقات کے بعد یہ پتہ چلا ہے کہ راج کندرا کی کمپنی فحش فلمیں بنا کر دوسری سوشل میڈیا ایپس پر اپ لوڈ کرنے کا کاروبار کرتی ہے ۔ راج کندرا کے وکلا کا کہنا ہے کہ فحش فلموں کے بنانے میں راج کندرا کی گرفتاری غیرقانونی ہے ۔ جب وہ اس کیس میں تعاون کررہے ہیں تو پھر ان کی ضمانت منظور کی جانی چاہئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘ - BBC News اردوسعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے تراشے گئے مجسموں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں ہمیں یہ مت بتاٶ۔ ہمیں یہ بتاٶ کہ سعودی عرب کا دماغ کیسے خراب ہوا کہ اسراٸیل کا ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے اور 1 ٹریلین کا دانہ ڈانہ ہے Bilateral Trade کے نام سے True ⭐️ Don’t let the Taliban know about this 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں چینی سفیر کے داخلے پر پابندی دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہChina's ambassador Zheng Zeguang banned from UK Parliament
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردیدHm کون کہتا ھے وادی پنجشیر میں افواج پاکستان شامل تھی۔ ان بے غیرتوں کو 20 سال سے افغانستان میں ہندوستان کی ایجنسیوں کے کارنامے نظر نہیں آے۔ کہ ان کے ملک میں ( را ) نے امریکہ سے ملکر کہاں کہاں دھشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ بنا رکھے ھیں۔ suhailshaheen1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قندھار میں بھی مقامی لوگوں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہپنج شیر کے بعد قندھار میں بھی مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کی جانب سے انہیں اپنے گھروں سے نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »