ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا Inflation Increased Statistics

اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10 اشیا سستی ہوئیں اور 19 کے نرخوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 12 روپے 11 پیسے بڑھ کر اوسط ایک ہزار 234 روپے 18 پیسے ہوگئی۔اعداد و شمار کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں7 روپے 30 پیسے اضافے کے بعد اوسط فی کلو قیمت 221 روپے77 پیسے فی کلو ہو گئی، ایک ہفتے میں گھی 2 روپے 45 پیسے فی کلو مہنگا ہوکر 345 روپے 11 پیسے فی کلو ہوگیا جب کہ انڈے 5 روپے 29 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے۔اس کے علاوہ ایل پی...

کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 48 روپے 32 پیسے بڑھی جب کہ بیف، مٹن اور دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا، بجلی کی قیمت بھی 43 پیسے فی یونٹ بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 47 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ٹماٹر کی اوسط فی کلو قیمت 54 روپے 62 پیسے ہوگئی، ایک ہفتے میں پیاز 4 روپے 55 پیسے، آلو 2 روپے فی کلو، دال مونگ 4 روپے، دال ماش 2 روپے، دال چنا ایک روپے 83 پیسے فی کلو کم ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق دال مسور ،کیلے اور لہسن کی قیمتوں میں بھی کمی رہی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا شازیہ مریپیٹرول مہنگا ہونے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا، شازیہ مری ShaziaAttaMarri MediaCellPPP GovtofPakistan Karachi petrolPrice PetrolDieselPrice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام پر حکومت نے ایک اور بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہNalaik govt ko aur ata b kiya hai bs mehangai kr skti hai y govt r kxh b nhe kr skti go pti go
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں گزشتہ سال بچوں کیخلاف جنسی جرائم میں اضافہ ہوابھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت میں بچوں کے خلاف جرائم کے ایک لاکھ28 ہزار مقدمات درج کئے گئے ۔کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول مہنگا ایران میں 10 روپے لٹر لیکن سعودی عرب میں کیا قیمت ہے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے  کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »