مشکلات کے باوجود ملک میں امن اور ترقی کی بنیاد رکھ دی: آرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکلات کے باوجود ملک میں امن اور ترقی کی بنیاد رکھ دی: آرمی چیف ArmyChief COAS GCUniversity Lahore OfficialDGISPR

مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یونیورسٹی کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چوہدری محمد سرور بھی موجود تھے۔آرمی چیف نے اساتذہ اور انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا اور فارغ التحصیل طلبہ میں ڈگریاں اور میڈل تقسیم کئے،آرمی چیف نے نوجوانوں کی بہترین تربیت پر یونیورسٹی کی انتظامیہ کی تعریف کی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوجوانوں کو قائد کی سوچ کے مطابق سخت محنت کے ذریعہ اعلی ترین مقام...

کرنے پر زور دیا۔سپہ سالار کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی پاکستان کے تعلیمی اداروں کے تاج میں لگا ایک موتی ہے۔ یونیورسٹی نے دنیا میں قابل ترین افراد پیدا کیے ، ان افراد نے اپنے اپنے شعبہ میں بہت نام کمایا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR دہشت گردی کیا ہے ؟

OfficialDGISPR کوئی انہیں کیوں نہیں بتاتا کہ کرکٹ میچ تک پاکستان میں محفوظ نہیں سمجھا جا رھا. ڈالر 170 سے اوپر چلا گیا ھے.

OfficialDGISPR چیف آف بربادی سٹاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشکلات کے باوجود ملک میں امن اور ترقی کی بنیاد رکھ دی: آرمی چیفکیا فراڈیا انسان ھے کون سی ترقی جناب وزیر اعظم و وزیر خزانہ صاحب? اسی امن کی بنیاد پر نیوزی لینڈ سریز چھوڑ کر سکیورٹی کی وجہ سے بھاگ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتپاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو: بغیر پاکستان انڈیا امن پاکستان لہذا افغانستان بند گلی میں اور ڈویلپمنٹ ناممکن جبکہ سیاست اور فوج بے بس۔ حل عوامی رضامندی اور جذبوں میں۔اگر سسٹم کے باہرسےامن کی چابی بننےکے امکانات بنیں تو سیاست اور فوج میرا یقین ہےمددگار ہونگے انشاء اللہ۔ 03218482657
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عوام کی توجہ کا مرکزعبدالوحید نے بتایاکہ وہ ناشتے میں 3 پراٹھے، 4 انڈے اور ایک کلو دودھ لیتے ہیں، وہ وطن کےدفاع کوجان سے زیادہ عزیز سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کچھ دنوں سے ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جسے قابو کرنے کیلئے سٹیٹ بینک نے مداخلت کی ، ڈالر 169.60 روپے کی بلند ترین سطح پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپینجزیرہ مالورکا کی سمندری حدود میں تیراکی کے لیے جانے والے2 امریکیوں کی لاشیں برآمدسپین کے جزیرے مالورکا کی چٹان کے قریب پانی میں 2 امریکی سیاح مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے نے سپین کے ساحلی محافظ کے حوالے سے بتایا کہ دونوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »