’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولی اینڈری: جنوبی افریقہ کی ایسی خواتین جو ایک سے زیادہ شوہر یا پارٹنر چاہتی ہیں

وہ کہتی ہیں کہ ’موجودہ صورتحال کشیدہ ہے۔ بہت سے لوگوں کے عقائد کو متزلزل کیا جا رہا ہے۔ مرد اب تک نسلوں سے کھلے عام اور خوشی سے کثیر ازدواج میں ہیں لیکن عورتوں کو اس پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے اور بہت سی چیزوں کو طے کرنا پڑتا ہے۔‘

انھوں نے کہا کہ ’ہم ٹیبل پولیموری سٹائل پر عمل کر رہے ہیں، جس میں لوگ ایک دوسرے کے شراکت داروں سے بھی آگاہ ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی ایک دوسرے سے ملے لیکن میرے خیال میں یہ سب بتا کر ہونا چاہیے۔‘ جنوبی افریقہ میں صنفی کارکن مساوات کے لیے مہم چلا رہے ہیں اور خواتین کو انتخاب کرنے کے لیے ایک سے زیادہ شادیوں کو قانونی حیثیت دے رہے ہیں کیونکہ موجودہ نظام صرف مردوں کو ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

پولی اینڈری کے موضوع پر نامور تعلیمی پروفیسر کولیز ماچوکو نے ایسی رائے کا اظہار کیا کہ عیسائیت اور نوآبادیات کی آمد کے ساتھ خواتین کا کردار کم ہوتا گیا۔ ’وہ برابر نہیں تھیں۔ شادیاں معاشرے میں درجہ بندی قائم کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی تھیں۔‘ موومبی کہتی ہیں ’جہاں تک میرا تعلق ہے، ایسا نہیں کہ میں زیادہ سے زیادہ محبت کرنے والوں کی کوشش کر رہی ہوں۔ یہ کسی کے ساتھ رابطہ تلاش کرنے کی طرح ہے جب میں اسے محسوس کرتی ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pak mein btany ka maqsad?

No bya ba e pa surgeons ratolay no aw da garzedo ba hm na e

She impressed by WESTERN SHIT it has nothing to do with our part of the world...

LET THEM' HAVE WHAT THEY WANT ... FREEDOM TO DO WHATEVER THEY WANT MUST BE RESPECTED!

End of society. Just try to Behave like pigs and dogs definitely which results end of society.

خدا جب اتنا حسن دے۔۔۔تو مغرور ہونا تو بنتا ہے۔۔۔😝😝😂😂🤣

انکو تو ایک بھی منہ نا لگائے😅

لکھ لعنت بی بی سی کی اس پوسٹ پر..

Tobaa😂😂😂

Shame

اور اس نسل سے داعش القاعدہ طالبان اور اور جامعةالحفصہ والے پیدا ہوں گے

انتہائی گری ہوئی غیر اخلاقی اور گندی سوچ کی حامی عورتیں معاشرے کو کیا دے سکتی ہیں سوائے غلاظت کے

اور اس کےنسل سے طالبان، بوکوحرام، داعش، القاعدہ اور الشباب جسے دہشتگرد گروپس پیدا ہوتے ہیں.

بالکل بی بی سی والیوں پہ گئی ہے۔

یہ تو مریم نواز ھے جنوبی افریقہ کی

zada garam cheezy khati ho gi na

Pakistani Liberels or faminists ko is article se door rkho kisi trah Nhin to wo bhi yeh mutalba kren ge Or to or Assembly me bill bhi pesh kr dia jae ga

What the heck 😳 😐 what about if she has child who will be the father 😂 🤣

Tu phr Mila ko apni sister bna lo.....wo bhe tumhari sister bunnay ko beqrar hy

Sheikh Rasheed ko math batana

آج بی بی سی نے اپنی والدہ پہ آرٹیکل لکھا ہے۔

مسلمان مرد جتنی چاہے عورتیں رکھ سکتا ہے.

مرد کو ایک ہی وقت میں کیوں 4 بیویاں رکھنے کی اجازت ہے ؟

پاکستانی لبرل کو اس کی مدد کرنی چاہیے 😂

As ko shear krne ki kya zarorat pari

Please dont share your society issues with us..

جانوروں والی سوچ اسلام اور دوسرے مذاھب کا یے ہی فرق ھے یے غلاظت کسی مسلمان میں نہیں ملے گی ۔

can you share reason what is the logic?

Isko Pakistan bhejo 🤪

یہ خبر آپ کو ان کی زبان میں نشر کرنی چاہیے تھی جنوبی ایشیاء میں نشر کرنے کی کیا ضرورت اس سے واضح ہوتا ہے کہ اصل میں بی بی سی والے خود یہ چاہتے ہیں لیکن ایک بہانے کے طور پر افریقہ کے ایک عورت کو یہاں پیش کیا گیا ہے

بی بی سی کیا واقعی تم لوگوں کو اس سے بہتر کوئی موضوع نہیں ملا۔ اور بری خبر کہ کچھ عرصہ قبل یہی خبر بی بی بی دے چکا تھا۔ دوبارہ یاد دہانی کرانے کا مقصد کیا ہے۔ اگر ہو سکے تو براہ مہربانی دوبارہ جا کر مولانا طارق جمیل صاحب کا انٹرویو کرو۔ کچھ سیکھنے کو ملے

بی بی سی اردو۔۔یہ خبر اپنی ماں بہن کو جا کر ترجمے کے ساتھ سنانا۔ کھوتی کے بچو، یہ نا تو جنوبی افریقہ ہے نا ہمیں ان کے ایسے خیالات جاننے ہیں۔ تمہارے پاس اردو میں چھاپنے کیلئے یہی رہ گیا تھا۔ لعنت تمہاری صحافت پر۔

03132406245

If men can women should also have same choice

Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy

یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹریفک پولیس کا عمر ڈرائیوروں کیخلاف ایکشن، 15روز میں ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالانکراچی : ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالک اور والدین کیخلاف کارروائیاں میں 15روز کے دوران ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالان کردیئے۔ DeputyMultan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP کم عمر ڈرائیور ہم سب کے لئے خطرہ ہیں براہ مہربانی پنجاب میں بھی کوئی ایکشن لیں Ab sochna ya hai ya rakam kidr jay gee🤔🤔🤔 خزانه مي كتني جمع هوا😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ساتھ ساتھ ایک وائرس کا حملہ، 118 کیسز رپورٹلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس نے بھی حملہ کردیا ، تین روز کے دوران ڈینگی کے 118 کیسز سامنے آئے۔ PWWB is responsible for paying our hostel dues to University, but they have changed the criteria, now they are asking us to pay hostel dues and get refund instead of paying university directly. We want pwwf pay directly to hostels. ComsiansPwwbStudentights PwwbStudentsRights Har channel per cricket ki news chal rhi yahan yeh corona salam karney aajata hai اپنے پیارے دوست جنرل سیکریٹری جمعیت علما ٕ اسلام یونٹ پڈعیدن قاری عبدالرزاق آراٸیں کے ساتھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عمران خان صاحب، دنیا کی تمام Proxies اور Sleeping-Cells نے پاکستان کی معاشیات پر سخت حملہ کر دیا ہے۔ آپ بےشک جنگ سے گریز کرتے پھریں، لیکن جنگ ہم پر بہت پہلے سے مسلط ہو چکی ہے۔ اگر آپ اسے سیاست سے نہیں لڑ سکتے، تو پھر اپنی فوج کے سپرد یہ کام کر دیں۔ قوم کو ضائع مت کریں خدارا۔ 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای، ایک ریاست میں داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختمابوظبی میں‌ داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشکلات کے موسم میں ایک اچھی خبرپانچ روپے کے حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک سو تئیس روپے تیس پیسے ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس قیمت کو ملکی تاریخ میں پٹرول کی بلند ترین قیمت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے. پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaUpdates dunyacolumns جھوٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »