لاہور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا ایک ملزم گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا، ایک ملزم گرفتار

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے،پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ باقی ملزمان فرار ہوگئے جن کے تلاش جا ری ہے۔

مقدمے کے مطابق ملزمان کی جانب سے متاثرہ خاتون کو تقریب میں شرکت کے لئے بلایا گیااور ہوٹل میں ٹھہرا کر مبینہ زیادتی کی گئی،واقعے میں ملزمان نے متاثرہ خاتون سے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب بھی کسی عورت کے ساتھ مبینہ زیاتی یہ بچی کے ساتھ یہ کوئی بھی ریپ کا کیس سب سے پہلے ڈیلی پاکستان والو کے پاس آتا ہے اِس کی کیا وجہ ہے ؟

Kis jagha pay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں اوباش شخص کی پڑوسی خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار - Abb Takk Newsلاہور: لیاقت آباد میں اوباش شخص نے ہمسائی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا ہے ۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں اوباش شخص نے پڑوسی خاتون کو گھر میں تنہا پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور : گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیالاہور : گلشن راوی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Lahore Gulshan Ravi CCTV Video Harassment Woman Lahorepoliceops CcpoLahore OfficialDPRPP DIGOpsLahore ctplahore InvPoliceLahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’لاہور کا حشر دیکھ کر آپکی یاد آتی ہے‘: خاتون کا شہباز شریف سے مکالمہکراچی : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ، ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو کراچی ایئرپورٹ پر خوش گوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا ۔ سابق وزیراعلیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارلحکومت کے علاقے نشتر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: بوری سے انسانی ہڈیاں برآمد، علاقے میں خوف وہراسلاہور: بوری سے انسانی ہڈیاں برآمد، علاقے میں خوف وہراس ARYNewsUrdu کسی میڈیکل کالج کے اناٹومی کے طالب علم کا بستہ گم ہوگا ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »