وہ کیس جس کی سماعت سے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے معذرت کر لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیڑے مار دوائی پر اضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیڑے مار دوائی پر اضافی ٹیکس لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کی ، جس دوران

قائم مقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں کیس نہیں سن سکتا، کوئی دوسرا بینچ س ماعت کرے ۔ عدالت نے نئے بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس گلزار احمد کو ارسال کر دیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف ،آصف زداری سے متعلق زیر التواء کیسز کی سماعت کیلیے فل بنچ تشکیل -لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدور پرویز مشرف ،آصف علی زداری سے متعلق زیر التواء کیسز کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ Four decades of accumulated shit. Can't be licked overnight. We now require same amount of time to lick this shit again at the public expense & cost 🤓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے خوردنی اشیاء سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالےخیبر : حکومت پاکستان نے انسانی بنیادوں پر خوردنی اشیا سے لدے 17 ٹر ک افغان حکام کے حوالے کردیئے ، اشیا میں چینی، دالیں، ٹا وغیرہ شامل ہیں‌۔ اپنے پاکستان میں لوگ مہنگائ اور بھوک سے سسک رہیں ھے اور ہمارے نام نہاد سیاسی غنڈے کھانے پینے اور دیگر اشیاء سے لدے ٹرک اور کنٹنیر دوسرے ملکوں میں بھیج رہیں ھے all fans my name is saima khan i live in Karachi Pakistan please friend folliw me i follow back you like my post i like your post i promise you all ALLAH twanu aqal dewy....koi pakistan di ghreb awM bary v socho....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی وجہ سے فلسطین میں صحت کی صورت حال سنگین ہوگئیفلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کمال الشخرہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی سطح پرکرونا وبا ءکی وجہ سے صحت کی صورتحال انتہائی سنگین ہے،وائرس کے پھیلاو¿ کی چوتھی لہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور میں بابا گرونانک کی 482ویں برسی کی تیاریاں مکمل دربار پھولوں سے سجادیاگیاکرتارپور میں بابا گرونانک کی 482ویں برسی کی تیاریاں مکمل، دربار پھولوں سے سجادیاگیا Preparations BabaGuruNanak 482nd Birth Anniversary Completed CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »