عوام کے لیے بڑی خبر آگئی، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کے لیے بڑی خبر آگئی، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان! ARYNewsUrdu

عوام کے لیے اچھی خبر آگئی روس سے خریدی گئی گندم پاکستان پہنچنے کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی آنے کا امکان ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورعوام کے لیے بڑی خبر آگئی ہے کیوں کہ ملک میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے، تاہم گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے لیے یہ خبر پریشان کن ہو گی کہ انھیں اب مزید منافع خوری کا موقع میسر نہیں آئے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے عوام کے لیے اچھی اور ذخیرہ اندوزی کے لیے بری خبر یہ ہے کہ روس سے خریدی گئی گندم کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے۔

پرائیویٹ سیکٹر روس سے 279 ڈالر میٹرک ٹن کے حساب سے گندم درآمد کرے گا، روس سے گندم آنے کے بعد ایکس مل قیمت 92 روپے فی کلو تک ہونے کا امکان ہے۔ روس سے جو گندم خریدی گئی ہے اس کے پاکستان پہنچنے اور مارکیٹ میں آنے کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری اطلاق اسی ماہ سے ہوگاپاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: گندم کی قیمت میں بڑا اضافہپنجاب میں گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4800 روپےسے بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے شرح سود بڑھانے کا امکان08:03 PM, 27 Jul, 2023, پاکستان, کاروباری, کراچی: آئی ایم ایف  کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہگزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی واقع ہوئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے محکمے میں عملے کی کمیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں محکمہ پولیس میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »