برطانوی پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے محکمے میں عملے کی کمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں محکمہ پولیس میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تنخواہ اور شرائط پر تحفظات کی وجہ سے پولیس فیڈریشن نے بھرتی برقرار رکھنے سے خبردار کر دیا ہے۔ رپوٹ میں مزید کہا گیا

کہ تقریبا 9,200 افسران نے اس سال مارچ تک پولیس سروس چھوڑ دی، برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس میں رضاکارانہ استعفے کے ذریعے رخصت کا تناسب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویب سیریز کہرایہ انڈیا ہی نہیں‌ پاکستان میں بھی بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ اس ویب سیریز کا اسکرپٹ اور فن کاروں کی بہترین پرفارمنس ہے۔ فلموں اور ویب سیریز کے حوالے سے “آئی ایم ڈی بی” پر بھی اس کی پسندیدگی کا تناسب (ریٹنگ) سات اعشاریہ آٹھ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالیاسلام آباد پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری کے لیے گوجرانوالہ ، لاہور اور راولپنڈی میں چھاپے مارے گئے ہیں، بچی کے والدین سے تفتیش کیلئے پولیس لاہور روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانڈھی فیکٹری میں آگ 7 گھنٹے سے نہ بجھ سکیلانڈھی : فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، سات گھنٹے گزرنے کے باوجود شدت میں کمی نہیں آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 400 ارب کم کرنیکا پلان مکملوزیر خزانہ آئندہ ہفتے تک گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی چاہتے ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنےکا امکاناسٹیٹ بینک مہنگائی اور مہنگائی کی توقعات کے رجحان میں واضع کمی تک سخت مانیٹری اقدامات کرتا رہےگا: رائٹرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »