کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمہ کی تلاش میں اسلام آباد پولیس نے جج کے آبائی گاؤں میں بھی گھر پر چھاپہ مارا، ملزمہ خود بھی اب تک شامل تفتیش نہیں ہوئی۔ تفصیلات: islamabad Rizwana

اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ کو پولیس ڈھونڈتی رہ گئی، جج کی اہلیہ کو لاہور ہائیکورٹ سے یکم اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی۔

اسپتال انتظامیہ نے کہا کہ متاثرہ لڑکی کو سر پر چوٹ کے باعث جنرل اسپتال منتقل کیا گیا، تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کا علاج جاری ہے۔ تشدد کی شکار بچی کا لاہور کے جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے، میڈيکل بورڈ میں پلاسٹک سرجری کا ڈاکٹر بھی شامل کرلیا گيا، بچی کی حالت میں معمولی بہتری آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات