آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 400 ارب کم کرنیکا پلان مکمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ آئندہ ہفتے تک گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی چاہتے ہیں: ذرائع

اسلام آباد: آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے اور اس ضمن میں گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کا پلان مکمل کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 1600 ارب سےکم کرکے 1200 ارب روپے تک لایا جائے گا، گیس سیکٹر کےگردشی قرضے میں 400 ارب روپے سے زائد کی کمی لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نےگیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے پر پلان مکمل کر لیا ہے، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنےکا پلان آئی ایم ایف کو بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے تک گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی چاہتے ہیں اور آئی ایم ایف سے پلان منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے رقم جاری کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے شرح سود بڑھانے کا امکان08:03 PM, 27 Jul, 2023, پاکستان, کاروباری, کراچی: آئی ایم ایف  کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی10:39 AM, 26 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست پر آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان، انٹرنیشنل ایگریکلچرل فنڈ میں ہوسٹ کنٹری معاہدہ - ایکسپریس اردوپاکستان، انٹرنیشنل ایگریکلچرل فنڈ میں ہوسٹ کنٹری معاہدہ - ExpressNews IFAD Agriculture
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنےکا امکاناسٹیٹ بینک مہنگائی اور مہنگائی کی توقعات کے رجحان میں واضع کمی تک سخت مانیٹری اقدامات کرتا رہےگا: رائٹرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا: اسحاق ڈاروزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیاچین نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »