آرمی ایکٹ میں ترامیم: پی ٹی آئی کا ’انحراف کے مرتکب‘ سینیٹرز کے خلاف تادیبی کارروائی کا عندیہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی ایکٹ میں ترامیم: پی ٹی آئی کا ’انحراف کے مرتکب‘ سینیٹرز کے خلاف تادیبی کارروائی کا عندیہ لائیو پیج: تصویر: Getty

پنجاب میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہقدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

’بلوکی ہیڈ پر پانی کی آمد 60٫045 اور اخراج 47245 ہے۔ دریائے راوی میں سدھنائی کے مقام پر 41 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ شاہدرہ کے مقام سے 32 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے، شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔‘ ’تربیلہ چشمہ اور کالاباغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ستلج میں سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ سلیمانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 84 ہزار 430 کیوسک ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاریڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر سے معاملات طے پا گئے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونے کا امکانایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو فیول کی مد میں ادائیگی نہ ہونے پر پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 مقدمات دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواستیں مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 مقدمات دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواستیں مستردکردیں،بشریٰ بی بی کی جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاریچیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کیے جاتے ہیں: 25 جولائی کو توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان ٹاپ پوزیشن پر آگیاقومی ٹیم کی کامیابی کا تناسب 100 فیصد ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL BabarAzam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »