ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی واقع ہوئی تھی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1975 ڈالر فی اونس ہے۔2 گھنٹے پہلے.

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1975 ڈالر فی اونس ہے۔2 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: گندم کی قیمت میں بڑا اضافہپنجاب میں گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4800 روپےسے بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمیکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang GoldPrice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمیگزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت12ڈالرز اضافہ سی1972ڈالرز فی اونس کی سطح پر رہی۔ عالمی منڈی میںسونے کے نرخوںمیں اضافہ کے باوجود مقامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا پاکستان میں سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتیں کم ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »