پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے این او سی مل گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے این او سی لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔

اس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے این او سی لینے میں دشواری کا سامنا تھا/ فائل فوٹوپاکستان ہاکی ٹیم کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ این او سی متعلقہ وزارتوں سے کلیئرنس کے بعد جاری کیا گیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم کی 31 جولائی کو بھارت روانگی شیڈول ہے، چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ تین اگست سے چنئی میں شیڈول ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کیے جانے کا امکاندبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء: پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کیے جانے کا امکاندبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ : نعمان علی کا ساتواں شکار، سری لنکا کو 233 رنز کا خسارہپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 109 رنز پر نعمان علی کے 4 شکارپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 69 رنز پر پہلی وکٹ گرگئیپاکستان کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ کا چوتھا روز : پاکستان نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی، 410 رنز کی برتریپاکستان ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »