عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا پاکستان میں سستا ہو گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتیں کم ہوگئیں۔

Stay tuned with 24 News HD Android Appتفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر بڑھ کر 1972 ڈالر پر آگئی مگر مقامی سطح پر سونا 2400 روپے سستا ہو گیا۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے کی کمی سے 2 لاکھ 22 ہزار 100 روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت بھی 2050 روپے کی کمی سےایک لاکھ 90 ہزار 415روپے کی سطح پر آگئی۔ سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 2750روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 2357.68روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر ٹرپل سنچری کے قریباوپن مارکیٹ میں 294 انٹربینک میں289 روپے کا ہو گیا12:16 PM, 25 Jul, 2023, پاکستان, کاروباری, کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں  1 روپے  کا اضافہ، اوپن   مارکیٹ میں 294 روپے میں فروخت ہورہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی مزید اڑانانٹربینک میں ڈالر کی مزید اڑان مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیاپاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بارش شروع ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے کھیل کو روک دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہرایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، اسکواڈ میں بسمہ معروف کو شامل نہیں کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگاامریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر افسران کے اثاثوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کرنیکی ہدایت - ایکسپریس اردوایف بی آر افسران کے اثاثوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کرنیکی ہدایت - ExpressNews FBR Senate Assets
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »