لاہور: گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے کا 15 کلو والا تھیلا 2500 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔ DailyJang

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گندم کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2930 روپے کا ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کا 10 کلو والا تھیلا 1470 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔.

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گندم کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2930 روپے کا ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کا 10 کلو والا تھیلا 1470 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرادی 12گھنٹوں میں بجلی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ11:21 AM, 26 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی  دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا پاکستان میں سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتیں کم ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہپہاڑی و دوردراز علاقوں میں گھریلوسلنڈر 310روپےمہنگا کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »