ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ ARYNewsUrdu

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 220 روپےکا ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ اضافے کے بعد کمرشل سلنڈر 400 روپے کا ہو گیا جب کہ پہاڑی و دور دراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 310 روپے ہو گئی۔ چیئرمین ایل پی جی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے ملک میں کسی جگہ سرکاری قیمت پر گیس دستیاب نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگاامریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید - ایکسپریس اردومشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی، ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا، آئی جی کے پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظچیئر مین نیپرا نے  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے ساڑھے سات روپے 96 پیسے یونٹ تک اضافہ  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےتفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا، فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیبجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز لینے بند کر دیے ہیں، بہت جلد ہم سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے: صنعت کار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »