نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرادی 12گھنٹوں میں بجلی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرادی ، 12گھنٹوں میں بجلی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ رات بنیادی ٹیرف میں بجلی ساڑھے 7روپے یونٹ تک مہنگی کی گئی۔ اب فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید ایک روپیہ 81پیسے مہنگی کردی گئی ہے۔

اس منظوری کے بعد بجلی صارفین پر ایک ماہ کیلئے 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ جون کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔ بجلی صارفین کو اگست کے بلوں میں ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ ٹریل تھری مبینہ زیادتی کیس: ملزم کی ضمانت منظور، جھوٹا مقدمہ کرانے والی لڑکی اور ساتھیوں پر اندراج مقدمہ کا حکم

نیپرا کے مطابق درآمدی ایل این جی اور مہنگے فرنس آئل سے زیادہ بجلی پیدا کی گئی جبکہ پانی، کوئلے سے کم سستی بجلی پیدا کی گئی ۔ چائنا پاور ساہیوال کول پاور پلانٹ کم چلائے گئے۔ جون میں درآمدی ایل این جی سے 10.3 فیصد زیادہ بجلی پیدا کی گئی۔ جون میں میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 95 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا ۔

واضح رہے کہ نیپرا نے ایک روز قبل ہی بجلی کی قیمت میں 7.50 روپے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلے کے لیے نوٹیفکیشن وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ نیپرا اتھارٹی قیمت میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظچیئر مین نیپرا نے  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے ساڑھے سات روپے 96 پیسے یونٹ تک اضافہ  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےتفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی ساڑھے 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگاامریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا، فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیبجلی مہنگی ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز لینے بند کر دیے ہیں، بہت جلد ہم سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے: صنعت کار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »