پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم کا احوال :

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعدد مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے ہیں جبکہ فصلیں تباہ اور نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔

آواران میں متعدد گاڑیاں برساتی ریلے میں بہہ گئیں، مقامی افراد نے خواتین اور بچوں سمیت 31 افراد کو ریسکیو کر لیا، کوئٹہ اور کوہلو سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ 3 روز کے دوران مون سون کی بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے، بارشوں کا سلسلہ 30 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کا دھواں دھارا نیاسپیلمحکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجاد یمحکمہ موسمیات کے مطابق 29جولائی تک پنجاب، بلوچستان،خیبرپختونخوا ،اور، گلگت بلتستان میں موسلادھاربارش سےنشیبی علاقے زیرآب آنے، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مون سون کا دوسرا اسپیل کراچی سے رخصت، بالائی سندھ میں ابھی باقیمحکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون سسٹم کا دوسرا اسپیل ختم لیکن بالائی سندھ میں ابھی مزید بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

26 جولائی سے یکم اگست تک مزید تیز بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی سے یکم اگست تک پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی این ڈی ایم نے سیلابی خطرے سے خبردار کردیامحکمہ موسمیات نے26 جولائی سے یکم اگست تک پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہپہاڑی و دوردراز علاقوں میں گھریلوسلنڈر 310روپےمہنگا کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا دن تبدیل ہونے کا امکانبھارتی سیکیورٹی اداروں نے بھی احمد آباد کے میچ کی تاریخ بدلنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »