نواز شریف دبئی اور سعودیہ کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ، 2 اہم ملاقاتیں طے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ ہوگئے۔ DailyJang

لاہورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ ہوگئے۔

نوازشریف تقریباً دو ہفتے یورپ میں گزاریں گے اور خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ ہوں گے، تین یورپی ملکوں کے دورے میں نواز شریف کی دو اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں۔ نواز شریف کے یورپ کے دورے پر جانے کا مقصد پاکستان جانے سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔نواز شریف کا عام انتخابات سے قبل آئندہ ماہ پاکستان روانگی کاامکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہیورپی ممالک میں نواز شریف کی دو اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں سابق وزیراعظم کا انتخابات سے قبل آئندہ ماہ پاکستان روانگی کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف دبئی و سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ چلے گئےمسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی و سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ چلے گئے، نواز شریف تقریبا ًدو ہفتے یورپ میں گزاریں گے، فیملی کے ارکان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی سے واپس لندن روانہ ہو گئےابوظہبی: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے واپس لندن روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور تشویشناک اثر کا انکشافیہ بحر اوقیانوس کا وہ نظام ہے جو مغربی یورپ اور امریکا کے مختلف حصوں کے موسم کا تعین کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف دورہ گوادر کیلئے اسلام آباد سے روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے گوادر روانہ ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہوزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ Detail News PMShehbazSharif VisitKarachi Islamabad PMLNGovt PDM Sindh Karachi CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »