چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہی لیفینگ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کےنائب وزیر اعظم کل پاکستان پہنچیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ چینی نائب وزیراعظم 30جولائی سے یکم اگست تک پاکستان کادورہ کریں گے، اپنے دورے میں وہ صدر پاکستان اور وزیراعظم سےملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے ، سی پیک کے 10سال مکمل ہونےپر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

چینی نائب وزیراعظم نےبین الاقوامی اقتصادی تعلقات اوربیلٹ اینڈروڈانیشی ایٹوکے نفاذمیں نمایاں کردارادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گےچین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی نائب وزیراعظم کل پاکستان آئیں گےچین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کے تقرر کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مشاورتاسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں مشاورت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر اگست کے پہلے ہفتے میں دستخط ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگلے حج پر ڈالر میں نہیں روپے میں رقم وصول کریں گے، وفاقی وزیر مذہبی اموراب پورے سال حج کے انتظامات کیے جاسکیں گے، یہ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب حج کے بہتر انتظامات کرسکیں گے، طلحہ محمود
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کا 2 دن میں دو مختلف براعظموں میں کرکٹ کھیلنے کا منفرد کارنامہرضوان نے کل کولمبو، سری لنکا میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلا اور آج کینیڈا کے شہر بریمپٹون میں وینکوور نائٹس کی طرف سے گلوبل ٹی20 میچ میں شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »