کراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار پاک کالونی تھانے کے قریب حادثہ پیش آیا ، حادثے میں ماں اوربیٹی جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ موٹر سائیکل گڑھے میں جانے کے باعث پیش آیا، موٹر سائیکل سوار افراد نیچے گرے تو پیچھے سے آنے والی گاڑی کی زد میں آگئے۔ حادثے میں ماں اوربیٹی جاں بحق ہوگئیں جبکہ باپ معجزانہ طورپرمحفوظ رہا، جن کی شناخت 5 سالہ ارمش اور 30 سالہ نگینہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پرانا گولیمار ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی کےجاں بحق ہونے کے واقعے پر پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو گاڑی نے کچل دیاکراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں افسوس ناک حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحقکراچی میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشور پر کراچی میں بارش، موسم خوشگوارکراچی : صبح سویرے ہونے والی بارش نے کراچی کا موسم خوشگوار کر دیا، آج بھی مختلف علاقوں میں بارش اوربوندا باندی متوقع ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 2اہم سابق رکن اسمبلی گرفتارپولیس نے تحریک انصاف کے 2سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل 4 فتوحات کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسپر 8 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو بھی3-0 سے ہرایا تھا، پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے تائپے اور منگولیہ کو ہرایا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیاوالد اپنی 7 سال کی بیٹی کو بھی فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »