ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل 4 فتوحات کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپر 8 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو بھی3-0 سے ہرایا تھا، پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے تائپے اور منگولیہ کو ہرایا تھا

ازبکستان میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔

پہلی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ازبکستان کے شہر تاشقند میں جاری ہے، سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم تھائی لینڈ انڈر 16 کیخلاف پوری طرح چھائی رہی اور 0-3 سے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 9-25، 16- 25 اور 19-25 رہا۔ سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا جس کے بعد پاکستان کی فتح کا اسکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا

یہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی ہے، اس سے قبل سپر 8 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو بھی0-3 سے ہرایا تھا، پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے تائپے اور منگولیہ کو ہرایا تھا۔ ایونٹ میں پاکستان نے تمام میچز اسٹریٹ گیمز میں جیتے، پاکستان ٹیم کی شاندار پرفارمنس میں طلال احمد، مہتد علی، محمد انس اور محمد یحییٰ نے اہم کردار ادا کیا۔ایونٹ کی 3 ٹاپ ٹیمیں اگلے سال ہونیوالے ورلڈ انڈر 17 چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل تین فتوحات کے ساتھ پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینیسپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا جس کے بعد پاکستان کی فتح کا اسکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گونگا، بہرا بھارتی شہری دریائے ستلج میں بہہ کر قصور پہنچ گیاقصور: (دنیا نیوز) دریائے ستلج سیلاب میں بہہ کر انڈیا کی طرف سے گونگا، بہرا شخص پاکستان کے شہر قصور پہنچ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر مبینہ بھارتی شہری پاکستان پہنچ گیابھارتی باشندہ سماعت اور گویائی کی قوت سے محروم ہے، پولیس نے ایدھی سینٹر منتقل کردیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی شہری ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستان پہنچ گیاپولیس تحفظ مرکز قصور کے مطابق انہیں ایک گمشدہ گونگا اور بہرہ آدمی ملا ہےجو اپنا نام و پتا بتانے سے قاصر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 19 کھلاڑیوں کی فہرست تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ایشین گیمز میں ٹریک اینڈ فیلڈ کے مقابلوں کیلئے 19 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسافر بردار طیارہ بڑے حادثے سے کیسے بچ گیا؟روم : اٹلی کے شہر میلان سے نیویارک (امریکہ) جانے والا مسافر بردار طیارہ پائلٹ کی مہارت سے بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »