ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل تین فتوحات کے ساتھ پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا جس کے بعد پاکستان کی فتح کا اسکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنا لی۔پاکستان نے منگولیا کے خلاف 0-3 سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کی جیت کا اسکور 9-25، 17-25 اور 13-25 رہا

مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں جگہ پکی ہوگئی ہے، پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائپے کے خلاف فتح نے پاکستان کو کیری فارورڈ پوائنٹ دلوایا۔ واضح رہے پاکستان سپر ایٹ کا آخری میچ کل تھائی لینڈ سے کھیلے گا، تھائی لینڈ کو سپر ایٹ کے پہلے میچ میں تائپے نے شکست دی تھی۔مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں جگہ پکی ہوگئی ہے، پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائپے کے خلاف فتح نے پاکستان کو کیری فارورڈ پوائنٹ دلوایا— فوٹو: جیو نیوز

پاکستان کل تھائی لینڈ سے سپر ایٹ کا آخری میچ کھیلے گا ۔ اس میچ کو جیتنے کی صورت میں پاکستان ٹاپ ٹیم بن کر سیمی فائنل میں جائے گا۔ سیمی فائنلز 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہربسمہ معروف ایشین گیمز کے قواعد کے تحت اپنے بچوں کو کھلاڑیوں کے ساتھ رکھنے کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں: پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں 134.08 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس آج کاروباری روز کے دوران 0.29 فیصد اضافے کے ساتھ 46,000 کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 19 کھلاڑیوں کی فہرست تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ایشین گیمز میں ٹریک اینڈ فیلڈ کے مقابلوں کیلئے 19 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا12:35 PM, 25 Jul, 2023, کھیل, متفرق خبریں, لاہور: ایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ایشین گیمز سے قبل پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر افسران کے اثاثوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کرنیکی ہدایت - ایکسپریس اردوایف بی آر افسران کے اثاثوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کرنیکی ہدایت - ExpressNews FBR Senate Assets
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کرکٹ کیلئے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف باہر - ایکسپریس اردوایشین گیمز کرکٹ کیلئے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف باہر PakistanCricket ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »