کراچی: موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو گاڑی نے کچل دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں افسوس ناک حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ DailyJang

ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار افراد گڑھے کے باعث گر گئے تھے جس کے بعد پیچھے سے آنے والی گاڑی نے موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹی کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے جن کی شناخت 5 سالہ ارمش اور 30 سالہ نگینہ کے نام سے ہوئی ہے۔.

ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار افراد گڑھے کے باعث گر گئے تھے جس کے بعد پیچھے سے آنے والی گاڑی نے موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹی کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے جن کی شناخت 5 سالہ ارمش اور 30 سالہ نگینہ کے نام سے ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیفنس میں ایم پی اے کے بھائی اور بھتیجے کا قتل، سی سی ٹی وی سامنے آگئیتربیت یافتہ ملزمان نے مہارت سے گاڑی کو گھیر کر حملہ کیا :ـ تحقیقاتی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحقکراچی میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بےروزگار شہری ٹریفک پولیس کی وردی پہن کر دو ماہ تک ڈیوٹی کرتا رہاوکٹر بالکل کسی اصلی اہلکار کی طرح بےاحتیاطی سے گاڑی چلانے والوں کو روکتا اور انہیں ٹریفک قوانین سمجھاتا۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون خریدنے کے لیے ماں باپ نے 8 ماہ کے بچے کو بیچ دیاآئی فون خریدنے کے لیے ماں باپ نے 8 ماہ کے بچے کو بیچ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اپنے سابق وزیراعلیٰ کو پارٹی سے نکال دیاسابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیابھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔سیکرٹری بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »