کراچی میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹری سیون ڈی میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ماں، بیٹی کو گھر میں پانی کی موٹر سے کرنٹ لگا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

خاتون اور بیٹی کو کرنٹ لگنے کے بعد فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ واضح رہے کہ کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ کے قریب بچے کو بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگا تو اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو بچا لیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا فیملی حیدرآباد سے کراچی آئی ہوئی تھی اور انہوں نے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی کے لیے رجوع نہیں کیا ہے۔

پولیس کے مطابق فیملی واپس حیدرآباد روانہ ہوچکی ہے، عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں اور تنصیبات سے دور رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی کا بھائی اور بھتیجا جاں بحقمرنے والوں میں ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اکرم ابڑو اور مقتول کا بیٹا شامل ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کار پرفائرنگ سے ایم پی اے کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق - ایکسپریس اردوملزمان ایک سے زائد موٹر سائیکل پر سوار تھے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیںیونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: رکن اسمبلی اسلم ابڑوکی گاڑی پر فائرنگ بھائی اور بھتیجا جاں بحقکراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ان کے بھائی اکرم ابڑو اور بھتیجا جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہوزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ Detail News PMShehbazSharif VisitKarachi Islamabad PMLNGovt PDM Sindh Karachi CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہوزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ PMShehbazSharif VisitKarachi Islamabad PMLNGovt PDM Sindh Karachi CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »