عوام جمعہ کو مساجد نہ آئیں نماز گھر پر ہی ادا کریں، علما کی اپیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان علماء کونسل اور ملک بھر کے علماء و مشائخ نے اپیل کی ہے کہ جمعۃ المبارک کے حوالے سے علماء اور مقامی انتظامیہ کا جو ضابطہ طے ہوا، اس پر مکمل طور پر عمل کیا جائے، جہاں عوام الناس کو جمعہ کی نماز کے لیے مساجد میں آنے سے منع کیا گیا وہاں لوگ گھر پر نماز ظہر ادا کریں۔

علما و مشائخ نے کہا ہے کہ کوئی کسی مسلمان کو مسجد میں نماز کے لیے منع نہیں کرسکتا لیکن عالمی وباء کے حوالے سے جو اطلاعات سامنے آرہی ہیں ان کے پیش نظر کراچی کے علماء اور حکومت میں جو معاہدہ طے پایا اس کی پاس داری کی جائے، کسی بھی جگہ تصادم کی صورتحال پیدا نہ کی جائے، انتظامیہ بھی تشدد سے گریز کرے اور علماء، خطبہ، آئمہ اور عوام الناس بھی ٹکراؤ کہ صورتحال پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مساجد کے لإوڈ اسپیکر پر لگإی گٕی پابندیاں تو ہٹا دیں۔ آواز سے تو کرونا نہیں پھیلے گا۔

حلوہ خور مولوی

یہ سور شکلوں والے گندی عورتوں کے بارے فتوے نہیں دیتےمیڈیا پر گند ان کو نظر نہیں آتا۔لکھ لعنت انپر۔

اسللامی نظریاتی کونسل کی منافقت کی اعلی مثال۔لعنت ان علما سو پر جو سرکاری خرچے پر پلتے ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے ادویات استعمال نہ کریں،ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے کوشاں ہے،عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے خود ہی تو کورونا کی لت ڈالی آپ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں،قبلہ ایازتمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں، قبلہ ایاز SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »