کراچی میں راشن کی تقسیم کا وقت اور طریقہ کار جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راشن کی تقسیم کے لیے صبح 5 بجے سے صبح 7 بجے تک دو گھنٹے کا وقت مقرر

سندھ حکومت کے احکامات پر کمشنر کراچی نے راشن کی تقسیم کا طریقہ کار جاری کردیا، راشن کی تقسیم صبح 5 تا صبح 7 بجے کے درمیان ہوگی جس میں آٹا، دالیں، تیل، چاول اور مسالہ جات شامل ہوں گے۔

کمشنر کراچی کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق سندھ حکومت کی ہدایت پر راشن کی تقسیم رات کے آخری پہر میں کی جاسکتی ہے، اس لیے مستحق افراد میں راشن کے لیے صبح 5 بجے سے صبح 7 بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ راشن کی تقسیم کے دوران ہجوم لگنے پر پابندی ہوگی، تقسیم صرف گھر پر ہی کی جاسکے گی، مستحق افراد میں ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی راشن دیا جائے گا، راشن بیگ میں 3 اقسام کی ایک ایک کلو دالیں، 2 کلو تیل، 10 کلو آٹا، 5 کلو چاول، ایک کلو سفید چنا، نمک اور 250 گرام لال مرچ، نمک، ہلدی اور پسا ہوا دھنیا شامل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں اک ڈرائیور ہوں ضلع بھاولنگر سے اسلامآباد آیا ہوا تھا پر اب نہ نوکری ہے اور نہ کوئ جیب میں ایک روپیہ مینے اپنی فیملی کو دو منتھ سے کوئ پیسے نہں بھجے پلیز میری امداد کی جائےمیرا شناختی کارڈ نمبر 4220110891783 فونمبر 03030308278 ڈرائیونگ لائسنس نمبر 744

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu کس کے گھروں میں ؟ جو گھر سے باہر ہیں سڑکوں پہ آ گیے ہیں ۔ People in Karachi facing hunger, please hurry up. bilawal house pehle le ao..khuda ka wasta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلانHe should it's an opportunity for him to ask for forgiveness from Allah for murder of Bob👍👍 FaisalN28127081 ماشاء اللّہ ویلڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلانکورونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus 👌 P.m i.k speech ..... ' aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid' الحمداللہ جی الحمداللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیکورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئی Coronavirusvirus Threats Mosques Remain Open Pakistan KPKGovt Covid_19 CoronaUpdate PTIKPOfficial StayAtHomeAndStaySafe KPGovernment KPKUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کورونا وائرس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰکونسی ویکسین؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »