بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے ۔

اپنے بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا بھر سے بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے. ہماری دوسری ترجیح ویزا ایکسپائر ہونے والے پاکستانی ہیں جبکہ ہماری تیسری ترجیح بیرون ملک مقیم پاکستانی اور زیر تعلیم واپسی کے منتظر طلباء کو واپس لانا ہے۔

مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز 17پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی، ہم ان پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے۔ 4 سے11اپریل تک کا بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے، ہمیں ان تمام مسافروں کو ائیر پورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ سے گزارنا ہے اس لیے ہم اپنی ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کی استعداد کار کو بتدریج بڑھا رہے ہیں۔ پروٹوکول پر مکمل عملدرآمد ہو گا تو کراچی کے لئے بھی پروازیں کھولیں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uae ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیرخارجہ'پروٹوکول پر مکمل عمل ہواتوکراچی کیلئے بھی پروازیں کھولیں گے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates U are violating the HADITH
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو مرحلہ وار وطن واپس لانے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے نوول کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔عمران خان نے کہاکہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای او بی آئی پنشنرز کو ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ؟ حکومت نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دیکراچی(ویب ڈیسک)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشنرز کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ای اوبی آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خانہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خان PMImranKhan Pakistan CoronaVirus Addressed Islamabad LockDowns InfectiousDisease FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »