بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، وزیرخارجہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پروٹوکول پر مکمل عمل ہواتوکراچی کیلئے بھی پروازیں کھولیں گے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ قومی رابطہ کمیٹی نے 17پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی ہے،بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں وطن واپسی کے منتظر پاکستانیوں کو واپس لانے کے حوالے سے اہم بیان دیتےہوئے کہا کہ بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں، گزشتہ روز قومی رابطہ کمیٹی نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے 17پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی ہے، ہم ان پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے، 4سے11اپریل تک بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے، دوسری ترجیح ویزہ ایکسپائر ہونے والے پاکستانی اور تیسری ترجیح زیر تعلیم واپسی کے منتظر طلباء کو واپس لانا ہے، ہمیں ان تمام مسافروں کو ایئر پورٹ پر کورونا ٹسٹنگ سے گزارنا ہے،جس کیلئے ٹسٹنگ اور کوارنٹائین کی استعداد کار کو بتدریج بڑھا رہے ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پروٹوکول پر مکمل عملدرآمد ہو گا توکراچی کیلئے بھی پروازیں کھولیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U are violating the HADITH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک سے آنے والے 9 لاکھ مسافروں کا کوئی علم نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانکراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر 9لاکھ لوگ بیرون ملک سے پاکستان آئے جن کا کچھ نہیں پتہ کہاں ہیں، ہمیں ایسے لوگوں کی نشاندہی کرکے ٹیسٹنگ کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 2286 افراد متاثر، 32 اموات، 100 سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsجھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئیملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئی CoronaVirusPatients CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Khuda muaf kart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »