Coronavirus, Dealing With Corona, Defeating Coronavirus, Un Recovery Plan, \U0631\U06cc\U06a9\U0648\U0631\U06cc \U067e\U0644\U0627\U0646 \U062a\U062c\U0648\U06cc\U0632, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirus, Dealing With Corona

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز #ARYNewsUrdu #coronavirus

01/04/2020 4:40:00 PM

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز ARYNewsUrdu coronavirus

نیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی

تفصیلات کے مطابق ترقی پذیرممالک میں صحت کےشعبےمیں بحران ان نظرآنا شروع ہوگا، اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے 4 نکاتی پلان تجویزکردیا، جس میں کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دی گئی ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کمزورمعیشتوں کو آئی ایم ایف کےذریعہ فنڈنگ فراہم کی جائے اور مشکل صورتحال سے دو چار ممالک سے قرض واپس کو منجمد کیا جائے، اس سےمعاشی طورپرکمزور ممالک کو خاطرخواہ ریلیف ملے گا۔

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کردیا - ایکسپریس اردو عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنس

پلان میں کہا گیا ہے کہ قرض پرویسا ہی فیصلہ لیا جائے، جو دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کیلئے لیا گیا تھا، دوسری عالمی جنگ کے بعد جرمنی کا آدھا قرضہ کینسل کردیا گیا تھا، اسی طرز پر رواں سال 10 کھرب ڈالر کے قرضے معاف کئے جانے چاہئیں۔اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ اس کےعلاوہ کمزورممالک میں صحت اورسماجی ریلیف کے پروگرامزمیں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہونی چاہیئے اور ترقی پذیرممالک کی حکومتیں سرمائے کے انخلاء کو روکنے کیلئے حکمت علمی تیار کریں۔

تجویز کردہ پلان میں کہا گیا ہے کہ کمزور معیشتوں کو کورونا سے نمٹنے کیلئے مدد میں 25کھرب ڈالر درکار ہوں گے۔اس سے قبل سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا امتحان قرار دیا تھا۔اقوام متحدہ کا کہنا تھا پاکستان سیمت ترقی پذیرممالک کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی حالات سے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ کوروناوائرس نقصان سےنمٹنے کے لیے مجموعی طور پر کھرب ڈالر تک کے معاون پیکیج کی ضرورت ہوگی، اقوام پاکستان،ارجنٹائن اور افریقہ کے صحرائی ممالک کو ’خوفناک امتزاج‘ کے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔خیال رہے کورونا وائرس سے دنیا بھرمیں ہلاک افراد کی تعداد 42 ہزار پانچ سودس تک پہنچ گئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرافراد کی تعدادآٹھ لاکھ باسٹھ ہزارچارسوپچانوے ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

کورونا وائرس سے پاکستان سمیت ترقی پزیر ممالک متاثر ہونگے،اقوام متحدہ | Abb Takk News

اقوام متحدہ کا ترقی پذیرملکوں کے لئے25 کھرب ڈالر کےکوروناوائرس امدادی پیکیج کی فراہمی پرزوراقوام متحدہ کا ترقی پذیرملکوں کے لئے25 کھرب ڈالر کےکوروناوائرس امدادی پیکیج کی فراہمی پرزور UN CoronaVirus CrisisPackage DevelopingCountries UN

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirus truth Coronavirus Outbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 Coronavirus Outbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …