تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں،قبلہ ایاز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں، قبلہ ایاز SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 28 mins ago

قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں،مساجد کو کمیونٹی سینٹر قرار دیا جانا چاہیے۔ جمعرات کو اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نےمیڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ امام مسجد کی گرفتاری کے بجائے تعاون حاصل کیا جائے،مساجد کو کمیونٹی سینٹر قرار دیا جانا چاہیے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ وباسے جاں بحق افراد کی نمازجنازہ میں عزیزوں کی شرکت ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں لوگ 'کرونا'نامی گاوں سے خوفزدہبھارتی ریاست اترپردیش میں لوگ 'کرونا' نامی گاوں سے خوفزدہ CoronaCrisis CoronavirusOutbreak India UttarPradesh CoronaVillage MadeFun COVID19India PMOIndia narendramodi amnesty WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد:رمشا کالونی میں تمام مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نیگٹو آگئےاسلام آباد میں کرونا کے مشتبہ کیسز سامنے آنے پر سیل کی جانے والی رمشا کالونی صورتحال بہتر ہونے پر کھول دی گئی۔انتظامیہ نے بارہ کہو، شہزاد ٹاؤن اورایچ 9 کو بھی مرحلہ وار ڈی سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادریسماء کے پروگرام 7se8samaa میں بات کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہا کہ سعودی عرب میں جن ممالک سے زیادہ عازمین آتے ہیں اُن سے مشورہ لیاجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ رمضان کے وسط تک کوئی فیصلہ سعودی عرب کرے گا کیوں کہ انتظامات بڑے پیمانے پر ہوتے ہیں SamaaTV 7se8samaa لو جی 7se8samaa Màshaallah 7se8samaa سعودی عرب کو چاہئیے کے حج لازمی ہونے دے بےشک 50/ 50 لوگ ہی شامل ہوں دوسرے ملکوں سے ۔۔ پر حج ضرور ہونا چاہئیے ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرفیو کا متحمل نہیں ہوسکتا،مکمل لاک ڈاوَن سے لوگ بھوک سے مر جائیں گے،سینیٹر فیصل جاویداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ لاک ڈاوَن اور کرفیو میں فرق ہے، پاکستان کرفیو کا متحمل نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا کسی کو 2 دفعہ کورونا وائرس ہوسکتا ہے؟ انسان کے صحت مند ہونے کے بعد کتنے دن تک یہ جسم میں رہتا ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں درجنوں سوالات ہیں۔ کوئی شخص اس موذی وباءمیں مبتلا ہو کر صحت مند بھی ہو جائے تو مزید سوال اٹھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »