پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماء کے پروگرام 7se8samaa میں بات کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہا کہ سعودی عرب میں جن ممالک سے زیادہ عازمین آتے ہیں اُن سے مشورہ لیاجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ رمضان کے وسط تک کوئی فیصلہ سعودی عرب کرے گا کیوں کہ انتظامات بڑے پیمانے پر ہوتے ہیں SamaaTV

Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 37 mins ago

سماء کے پروگرام سات سے آٹھ میں بات کرتے ہوئےنور الحق قادری نے کہا کہ سعودی عرب میں جن ممالک سے زیادہ عازمین آتے ہیں اُن سے مشورہ لیاجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ رمضان کے وسط تک کوئی فیصلہ سعودی عرب کرے گا کیوں کہ انتظامات بڑے پیمانے پر ہوتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ہم نے نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرنے کا کہا تھا، نماز جمعہ کے حوالے سے صوبوں کو فیصلہ کرنا ہے، بہت سارے مسلم ممالک نے نماز جمعہ پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے دنیا بھر کے مسلمان ممالک سے کہا کہ وہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال واضح ہونے تک حج اور عمرہ سے متعلق معاہدے نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

7se8samaa

7se8samaa سعودی عرب کو چاہئیے کے حج لازمی ہونے دے بےشک 50/ 50 لوگ ہی شامل ہوں دوسرے ملکوں سے ۔۔ پر حج ضرور ہونا چاہئیے ۔

7se8samaa Màshaallah

7se8samaa لو جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی سائنسدان کا بھی کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوفی الحال یہ دوا طبّی آزمائشوں کے مرحلے پر ہے جس کی حتمی منظوری بھی بہت جلد مل جائے گی، ڈاکٹر سلیمانی PUSH TO PAKISTAN وہ تو روز ایک ایک دوا تیار کرتا ہے ۔ لیکن جب لوگ اس کو کھاتے ہیں تو فوری طور پر اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے،کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا سستامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا سستا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'پاکستان میں موجود وائرس چین سے مختلف ہے'ان کا کہنا تھا کہ پلازما ٹرانسفیوژن سےمتعلق ابھی مشاہدہ جاری ہے، چین میں بھی پلازماٹرانسفیوژن پرمشاہدہ کیاگیا جب کہ عالمی سطح پر پلازما ٹرانسفیوژن کومکمل طورپراستعمال نہیں کیاگیا۔ It’s not correct, if you ask someone if they have sequenced virus genome, answer would be No, a Germany university professor and his team sequenced same virus from 4 active regions, Spain,Italy China and Germany, he did not find big differences, stop speculation. Please Allah maafi وائرل اسٹرین چینج ہو رہی ہے ہر ملک میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”پی ایس ایل میں ان کھلاڑیوں کی کارکردگی زبردست رہی“ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اپنا ’فیصلہ‘ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن میں پشاور زلمی کے حیدر علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز ایک مرتبہ پھر سب پر بازی لے گئی، ڈومیسٹک کرکٹ میں بیروزگار ہونے والے کھلاڑیوں کیلئے کیا کر رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی فواد رانا کو دل کھول کر داد دیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے کورونا وائرس کی وباءکے دوران بھی سب پر بازی لے گئی ہے جس نے پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »