کیا کسی کو 2 دفعہ کورونا وائرس ہوسکتا ہے؟ انسان کے صحت مند ہونے کے بعد کتنے دن تک یہ جسم میں رہتا ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں درجنوں سوالات ہیں۔ کوئی شخص اس موذی وباءمیں مبتلا ہو کر صحت مند بھی ہو جائے تو مزید سوال اٹھ

کھڑے ہوتے ہیں آیا وہ اب بھی دوسروں کو اس وائرس میں مبتلا کر سکتا ہے یا اسے دوبارہ وائرس لاحق ہو سکتا ہے؟اب ماہرین نے ان سوالوں کے جوابات دے دئیے ہیں۔ ٹیلیگراف کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد 10دن تک ان سے دوسروں کو وائرس منتقل ہونے کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد علامات ختم ہو جائیں اور آدمی صحت مند بھی ہو جائے تو وائرس اگلے 16دن تک اس کے جسم میں موجود رہتا ہے۔ کچھ ایسے کیس بھی دیکھے گئے ہیں جن میں علامات ظاہر ہونے کے 37دن بعد تک وائرس مریض کی سانس...

ہے۔ دوسرے سوال کا جواب ماہرین نے یہ دیا ہے کہ جب ایک بار کوئی شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہو جاتی ہیں جو وائرس کے خلاف کام کرتی ہیں۔ دوسری بار لوگوں کے وائرس میں مبتلا ہونے کا امکان کم ہوتا ہے لیکن اگر کسی کو دوبارہ وائرس لاحق ہو جائے تو اس میں بہت معمولی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ دنیا میں لاکھوں لوگ وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں جن میں سے بہت کم لوگوں کو دوبارہ وائرس لاحق ہونے کا امکان ہو گا۔ اگرچہ یہ وائرس زیادہ لوگوں کے لیے خطرناک نہیں ہے لیکن جن لوگوں میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنیالحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنی Karachi SaeedGhani1 CoronavirusOutbreak CoronaUpdate Covid_19 MediaCellPPP SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP SindhCMHouse ڈرامے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »