’پاکستانیوں کی فراخ دلی کورونا وائرس کا مقابلہ کررہی ہے‘ عالمی میڈیا بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے سبب شہری گھروں میں مقید ہو چکے ہیں۔

ایسے میں پاکستان میں سخاوت و فیاضی کے کچھ ایسے مظاہر دیکھنے میں آ رہے ہیں کہ دنیا ان کی تعریف کر رہی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اسلام نے مسلمانوں کو جو فیاضی کا ایک قانون بتایا ہے وہ مشکل کے ان دنوں میں پاکستان کے غریب لوگوں کے کام آ رہا ہے اور اس سے کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے میں مدد مل رہی ہے۔ اسلام نے لوگوں کو زکوٰة اور صدقہ و خیرات کا حکم دیا ہے چنانچہ کورونا کی وباءکے ان دنوں میں پاکستان میں لوگ دل کھول کر ضرورت مندوں کی مدد کر رہے ہیں۔زکوٰة اسلام کی طرف سے نافذ کیا گیا ایک فلاحی ٹیکس ہے جس...

کے پاس رہنے کو گھر نہیں ہے، ان کی مدد کرتے ہیں۔ اکثر لوگ ان ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے بعد ان سے ایک ہی بات کہتے ہیں ”دعا کرو، کورونا کی وباءجلدی ختم ہو جائے۔“رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ”وہ لاک ڈاﺅن نہیں کر سکتے کیونکہ وہ لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے لاک ڈاﺅن کریں گے تو غریب لوگ بھوک سے مر جائیں گے۔“مگر پاکستانی معاشرے میں لاک ڈاﺅن کی صورت میں بھی امید کی ایک کرن موجود ہے۔ اس وباءکے دنوں میں پاکستانی جس جذبے کے ساتھ غریبوں اور ضرورت مندوں کا خیال رکھ رہے ہیں، وہ بہت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کر دی گئی ہے۔ کمیٹی ارکان سمیت پانچ افراد باجماعت نماز ادا کر سکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیکورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئی Coronavirusvirus Threats Mosques Remain Open Pakistan KPKGovt Covid_19 CoronaUpdate PTIKPOfficial StayAtHomeAndStaySafe KPGovernment KPKUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »