لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ کرایاگیا، وہ آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 658 ہے جبکہ وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہو چکی ہے۔

ترجمان کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے 8 مریض صحت یاب ہوئے، تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں رکھے گئے ہیں، ڈی جی خان میں 207 زائرین، ملتان سے 89 زائرین زیر علاج ہیں، رائیونڈ کوارنٹین میں 27، فیصل آباد کوارنٹین میں 5 کرونا مریض ہیں۔ خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1865 ہو گئی ہے، جب کہ وائرس سے اموات 25 تک پہنچ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی'If you’re healthy please go to work and help others.مکمل لاک ڈاؤن تباہ کن ہوگا، لوگ نفسیاتی مریض بن جائیں گے، خودکشیاں کریں گے اور کسی کام کے نہیں رہیں گے' - وزیراعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن پر موقف کیوں ٹھیک ہے؟.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف لڑائی، پاکستانی فنکاروں کی عوام کو گھروں میں رہنے کی اپیللاہور: (دنیا نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کے خلاف جنگ کے لیے اداکاروں اور گلوکاروں نے قوم کے نام اپنے پیغامات میں اپیل کی ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں اور باہر نہ نکلیں۔ Wio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمتترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر حملےکی کوشش قابل مذمت ہے اور پاکستان سعودی عرب سےاظہاریکجہتی کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں کورونا وائرس سے 6 ہلاکتوں کی تصدیقوزیراعلی پنجاب نے ہلاکتوں کی تصدیق کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »