پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمت #ARYNewsUrdu

29/03/2020 8:44:00 PM

پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمت ARYNewsUrdu

ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر حملےکی کوشش قابل مذمت ہے اور پاکستان سعودی عرب سےاظہاریکجہتی کرتا ہے۔

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اتوار کے روز جاری اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حوثی باغیوں نے ہفتے کی شب گیارہ بج کر 23 منٹ پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ کیا۔یہ بھی پڑھیں:سعودی افواج کا بروقت ایکشن، حوثی باغیوں کا حملہ بری طرح سے ناکاماُن کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں نے میزائل ریاض اور جازان کی شہری آبادی کی طرف داغے تھے مگر سعودی فضائیہ نے انہیں کسی ہدف پر گرنے سے پہلے ناکارہ بنادیا۔

پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکم محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا

ترکی المالکی نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے سعودی عرب اور اُس کے شہریوں کو خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا، یہ حملہ بین الاقوامی یکجہتی پر کیا گیا۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

سعودی عرب: ریاض اور سرحدی شہر پر میزائل حملہ - World - Dawn News

سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰسعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ مجھے بھی مکہ کی فوج میں برتی کر لیں ھمے خدمت کا موقع دیا جائے اللہ پاک سعودی حکومت کے حفاظت فرمائے

سعودی عرب نے بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیاسعودی عرب نے بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا SaudiArabia Led Coalition Intercepts Missiles Riyadh Saudi_Gazette MojKsa_EN KSAmofaEN saudiarabia

سعودی عرب کاپروازوں کی معطلی مزید 2 ہفتوں کیلئے بڑھانے کا فیصلہریاض(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث پروازوں کی معطلی مزید 2

سعودی عرب: فروٹ مارکیٹس میں آنے والے افراد کی ڈرون کے ذریعے اسکیننگسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں قائم پھل اور سبزی کی مارکیٹس میں آنے والے افراد کے درجہ حرارت کی اسکیننگ ڈرون کے ذریعے کی جارہی ہے۔

سعودی عرب کا انٹرنیشنل فلائٹس کے حوالے سے اہم فیصلہسعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے نئے احکامات جاری کردیئے گئے جس کے تحت بین الاقوامی پروازوں پر پابندی غیر معینہ مدت کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ kya fasla aya ha

حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن - ایکسپریس اردو بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو ’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘ ’ہم گنیش کو پوجتے ہیں پھر ہاتھیوں پر ظلم بھی کرتے ہیں‘ بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، بارود بھرا انناس حاملہ ہتھنی کی جان لے گیا لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘ پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو مشتعل مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا حالات بے قابو نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج - ایکسپریس اردو