اسلام آباد:رمشا کالونی میں تمام مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نیگٹو آگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں کرونا کے مشتبہ کیسز سامنے آنے پر سیل کی جانے والی رمشا کالونی صورتحال بہتر ہونے پر کھول دی گئی۔انتظامیہ نے بارہ کہو، شہزاد ٹاؤن اورایچ 9 کو بھی مرحلہ وار ڈی سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusOutbreak

Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 26 mins agoاسلام آباد میں کرونا کے مشتبہ کیسز سامنے آنے پر سیل کی جانے والی رمشا کالونی صورتحال بہتر ہونے پر کھول دی گئی۔انتظامیہ نے بارہ کہو، شہزاد ٹاؤن اورایچ 9 کو بھی مرحلہ وار ڈی سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے کیسز آنا کم ہوگئے ہیں۔رمشا کالونی میں تمام مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نیگٹو آگئے۔ وزارت صحت کی تصدیق کے بعد انتظامیہ نے علاقے کو ڈی سیل کر دیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بارہ کہو، شہزاد ٹاؤن اور ایچ 9 کے داخلی و خارجی راستے بھی جلد کھلنے کی امید ہے۔بارہ کہو 8 دن جبکہ شہزاد ٹاؤن اور سیکٹر ایچ نائن چھ روز سے سیل ہے۔

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہےکہ کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر بند کیے گئے علاقوں کو ٹیسٹ کا عمل مکمل کرکے مرحلہ وار ڈی سیل کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرزائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترداسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترد Read News Islamabad NAB FaryalTalpur MediaCellPPP MoIB_Official FakeAccounts
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ -ایڈوائزری پمز، پولی کلینک، نرم، ایف جی ایچ انتظامیہ کےنام جاری کی گئی ہے، وزارت قومی صحت نے وفاقی اسپتالوں کی او پی ڈی سروس بند کرنےکا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ملزمان کی ضمانت ہوتے ہی ڈکیتیاں شروع ہو گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کےخلاف اپیل پر سماعت پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کراچی میں ملزمان کی ضمانت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔اسلام آباد No one can stop any citizen at any stage ,but state have to keep them like main shbaz and after all corona test allow them to move here and there
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادپولیس کی شہریوں سےاپنی حفاظت کےلئےگھروں میں رہنےکی اپیلاسلام آبادپولیس کی شہریوں سےاپنی حفاظت کےلئےگھروں میں رہنےکی اپیل Islamabad CoronaVirus Police LockDown StayHomeStaySafe PakistanFightsCorona pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »