بلوچستان: وزیراعلیٰ سیکریرٹریٹ کے دو ملازمین کرونا کا شکار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: وزیراعلیٰ سیکریرٹریٹ کے دو ملازمین کرونا کا شکار SamaaTV CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 37 mins agoبلوچستان کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے دو ملازمین بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ جن کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ عوام نے لاک ڈاؤن میں تعاون نہ کیا تو سخت اقدامات اٹھانے پڑیں گے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقات شاہوانی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے دو ملازمین میں کوروناوائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ دونوں ملازمین میں ہلکے نوعیت کے علامات ہیں جن کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ لیاقت شاہوانی نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار مزدور طبقے اور دیگر لوگوں کا روزگار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حکومت بلوچستان نے متاثر ہونے والے لوگوں کی نشاندہی کی ہے، ڈیلی ویجرز کو 2 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں دیہاڑی دار مزدور طبقے کو راشن ان کے گھروں تک پہنچائیں گے۔ امدادی سامان کی ترسیل کیلئے خصوصی ایس او پی بنایا گیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ میں شامل لوگ اور سرکاری ملازمین مستفید نہیں ہوں...

انہوں نے کہا کہ ایسے علاقے جہاں گھر زیادہ ہیں وہاں ایک مقام پر راشن ایس او پی کے تحت فراہم کی جائے گی۔ سفید پوش طبقہ کو رضاکار فورس میں شامل کرکے معاوضہ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ کٹس کی کمی ہے ، وفاقی حکومت کو کٹس کی کمی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: برٹش ایئرویز کا 36 ہزار ملازمین کو معطل کرنے کا فیصلہکرونا وائرس: برٹش ایئرویز کا 36 ہزار ملازمین کو معطل کرنے کا فیصلہ BritishAirways Suspended Employees Workers CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔افریقی ملک صومالیہ کے سابق وزیراعظم کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ Somalia FormerPM CoronavirusOutbreak UK Dies COVID19UK NovelCoronavirus BorisJohnson SomaliPM WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنے، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینے کا تماشہ نہ کیا جائے۔ اور یہ تماشہ حکومت ہی لگا رہی ہے Iss kanjar ko b ko kaam dy dou. Bhenchot ko media headlines me rehny ke liye ulty sedhy bayan deny prty hy Yh duniya ki pehli party hai jo Govt mai hu kr b Opposition ki trah react krti hai 🤐🤐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن سے ہاتھ ملانے والا ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکارپیوٹن سے ہاتھ ملانے والا ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریضوں کے علاج میں پولیس کا کردار نہیں ہونا چاہیے: پی ایم اےپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں پولیس کا کردار نہیں ہونا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس پی ڈی اور این سی اے کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایس پی ڈی اور این سی اے کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایس پی ڈی اور این سی اے کے ملازمین کرونا فنڈ میں حصہ ڈالیں گے، … HUM 1500 Malir Development Authority Contract/Adhoc Employees ap se Request karty hean hum 12 month se Apni salary k Moontazar hy ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »