مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کابینہ نے واضح ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریض ویسے ہی علاج صحت اور امید کی توقع رکھتے ہیں جیسے کوئی دوسرا مریض۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات ہوئے ہیں جیسے کرونا کا مریض کوئی مجرم ہے، زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنا، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینا یہ کیا تماشہ ہے؟ کابینہ نے واضع ہدائیت کی ہے کہ کرونا کے مریض ویسے ہی علاج صحت اور امید کی توقع رکھتے ہیں جیسے کوئ بھی اور مریض، لیکن ایسے واقعات ہوئے ہیں کہ جیسے کرونا کا مریض کوئ مجرم ہے، زبردستی تنہائ، رسیوں سے باندھنا، مرضی کے ہسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینا یہ کیا تماشہ ہے؟گزشتہ روز وفاقی وزیر نے بتایا تھا کہ پی ای سی کو وینٹی لیٹرز کے 48 ڈیزائن موصول ہوئے تھے جس میں سے 3 منظور ہوگئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حتمی منظوری کے لیے تینوں ڈیزائن ڈریپ کو بھجوا دیے ہیں، منظوری کے بعد وینٹی لیٹرز کی آزمائش 4 اسپتالوں میں کی جائے گی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ منظوری کے بعد کمرشل بنیادوں پر وینٹی لیٹرز کی تیاری شروع کردی جائے گی، مقامی طور پر تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز کی قیمت کئی گنا کم ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Awam janlo ham kuch nahi bolte Jo samj dar he wo samj gya warna koi bt nahi dunnya me Jo hona he wo to ho kar rahe ga Mera Allah har chz par kadir he

Yh duniya ki pehli party hai jo Govt mai hu kr b Opposition ki trah react krti hai 🤐🤐

he is the most illiterate person regarding his medical knowledge. pt.has to b restrain in certain cases.

Iss kanjar ko b ko kaam dy dou. Bhenchot ko media headlines me rehny ke liye ulty sedhy bayan deny prty hy

اور یہ تماشہ حکومت ہی لگا رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی Read News SindhGovt_ coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak plasma_cure patients drshamsi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزاکورونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئیملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئی CoronaVirusPatients CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Khuda muaf kart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »