پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواست ARYNewsUrdu

انسانی جانوں کو بچانے کیلئے لاک ڈاؤن کی ضرورت کو سمجھتے ہیں تاہم وزیر اعظم عمران خان لاک ڈاؤن سے اتفاق نہیں کر رہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کی اکثریت بخیریت گھروں میں پہنچ چکی ہے ، سعودی عرب سے اس تعاون پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا، حج کی ادائیگی کے حوالے سے بھی سعودی وزیر خارجہ سے گفتگو ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی ہم منصب کوجی20 ممالک کےاجلاس کے انعقاد پر مبارکباد دی، اسوقت ترقی پذیر ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں ، سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری سٹرکچرنگ کی جائے، جس پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ اچھی تجویزہے.

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے اس وبائی تناظر میں ترقی پذیر ممالک کی معاشی مشکلات کا معاملہ اٹھایا ہے ، ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے یورپی ممالک کو خط لکھا، پاکستان اس تجویز کو لے کر سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right👍🌹

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی صورتحال واضح ہونے تک حج معاہدےنہ کئےجائیں،سعودی عربسعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates SaudiArabia
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کرونا وائرس سے مزید دو اموات، 41 نئے کیسوں کی تصدیقمتحدہ عرب امارات: کرونا وائرس سے مزید دو اموات، 41 نئے کیسوں کی تصدیق CoronavirusOutbreak CoronaUpdate CoronaVirusInUAE ICAUAE UAE
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بندکیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »