عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے ادویات استعمال نہ کریں،ڈاکٹر یاسمین راشد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے ادویات استعمال نہ کریں،ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے کوشاں ہے،کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کوئی دوائی استعمال نہیں ہوئی نہ کی جاسکتی ہے،انہوں نے کہاکہ عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کےلئے ادویات استعمال نہ کریں،کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر طاہر شمسی کورونا سے نمٹنے کےلئے ایک تجربہ کرنے جارہے ہیں ،پنجاب حکومت نے

ڈاکٹر طاہر شمسی کی درخواست منظور کرلی ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ وائرس جلدی پھیلنے کی وجہ سے متاثرہ افراد میں اضافہ ہوتاہے،لاک ڈاوَن کی وجہ سے کیسز کم ہیں ، پنجاب میں 11مریض آج صحت یاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج کیے جائیں گے،انہوں نے کہاکہ رائے ونڈ میں 2100 افراد قرنطینہ میں ہیںجبکہ 41 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،انہوں نے کہاکہ کالا شاہ کاکو میں 8 سو سے 9 سو افراد قرنطینہ میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود ہی تو کورونا کی لت ڈالی آپ نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم خود کو اس وبائی مرض کورونا وائرس سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟دنیا بھر میں انتہائی تیز رفتاری سے پھیلنے والے نوول کورونا وائرس نے ساری دنیا کو ہراساں کیا ہوا ہے۔ اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ چھوت چھات کی بیماری ہے اور آسانی سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’میں کورونا سے متاثر ہوں، آپ سے اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں اندازوں سے کم ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے چھوٹے سے جرثومے نے دنیا کو بیدارکردیا، اللہ سے توبہ کریں:عائشہ سیدراولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بندکیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »