شہباز کو اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز کو اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK PMImranKhan CMShehbaz

کالز سنیں اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔اس دوران وزیر اعظم نے معیشت اور ملکی سیاست پر بھی بات کی جبکہ اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔شہباز شریف سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں، نیب نے ان

سے 8 ارب روپے کا جواب مانگا ہے لیکن ابھی تک جواب نہیں دے سکے۔ انہوں نے روزانہ کی بنیاد پر شہباز شریف کے مقدمات کی سماعت کرکے فیصلہ کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ چپراسی کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کہاں سے آگئے؟ عدلیہ ملک پر رحم کرے اور روزانہ سماعت کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمرعمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز عمران خان ہر کسی کے سامنے لیٹنے کا فیصلہ خود کرتا ہے اور بعض اوقات منتیں ترلے بھی کرتا ہے پھر ڈیل کی باتیں کیوں کر رھے ھو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف، بے نظیر اور عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا، چوہدری سرور - ایکسپریس اردویورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے، گورنر پنجاب Abi bi ye Q's post kia ja rha haha, sbko pta h express tottly scripted call session. khan sahab ko kesy pta k ye ye questions hon gy? unhi k jwab,paper work aur statistics likh k laay khan sahab. what a lollypop this govt giving to peoples ImranKhanPTI PakPMO FakeImrankhanCall بنائے جاتے ہیں اور فیصلے امریکہ سرکار سے آتے ہیں جس پہ ہمارے ملک کے محب وطن من و عن تعمیل کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیاجس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جوابوزیر اعظم عمران خان سے خاتون کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے سوال۔۔۔ جانیئے وزیر اعظم عمران خان کا جواب AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »