ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات MediaCellPPP KamalPSP PSPPakistan

ایک دوسرے کیخلاف الزامات کی پٹاری کھولنے والے بلدیاتی قانون پر مشاورت کیلئے مل بیٹھے۔ پیپلزپارٹی کے وفد نے پی ایس پی قیادت کے ساتھ بلدیاتی قانون پر مذاکرات کیے۔ 30جنوری کا احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست کی اور تجاویز شامل کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔کبھی ایک دوسرے کے خلاف سنگین

الزامات عائد کرتے رہنمائوں نے اب کی بار ایک دوسرے کا شکریہ بھی ادا کیا اور تعریفیں بھی کیں، سلام تحسین بھی پیش کیے گئے۔مصطفی کمال نے کہا کہ دو ہزار ایک کا بلدیاتی قانون بحال ہونا چاہیے۔ لسانیت کے نام پر سیاست کو چمکانے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ اچھا کام کرینگے تو پیپلزپارٹی کو فائدہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے قونصل جنرل پاکستان بارسلونا کی کتلان پارلیمنٹ کی سپیکر سےخصوصی ملاقاتبارسلونا( ارشد نذیر ساحل ) بارسلونامیں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے قونصل جنرل مرزا سلیمان بابر بیگ نے مقامی اداروں' اور کتلان ہسپانوی حکام سے ملاقاتوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات جیتنے کی تیاری، کے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدیلیاںکے پی حکومت کی بڑی بیوروکریٹک تبدلیاں ، تقرریاں اور تبادلے اس دن متعارف کرائے گئے جب الیکشن کمیشن نے انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردیپیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے اثرات، تیاریوں اور لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائمپی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »