نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، جس وقت یہ ڈسکشن ہوئی کمرے میں 6 سے 8 لوگ بیٹھے تھے جب کہ نواز شریف کو بھیجنے کا معاملہ پہلے کابینہ میں ڈسکس ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اور عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ کمرے میں بیٹھی تھی اور نواز شریف کو باہر بھیجنےکے فیصلے پر سب کی رائے مختلف تھی۔ اسد عمر کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G

تو پھر 24 گھنٹے کی ہائے ہائے کس بات کی ہے

یہ ہو کیا رہا ہے ملک میں

ایسے دوستوں کاانتخاب کریں کہ آپ کو ان کے درمیان گناہ کرنے سے شرم آئے۔ اور ایسے دوستوں سے بچیں کے جن کے درمیان آپ کو کوئی نیکی کرتے شرم آئے۔

یوتھیوں پریشان لیکن غیرت نا جگانے کا فیصلہ

ظاہری بات ہے گدھے کی طرح ڈہیٹ ہو کر مرنے کا ڈرامے کر رہا تھا۔

Why call MNS fugitive. IK is accomplice in this gross illegality; punishment is due-صادق اور امین ایسے ہی ہوتے ہیں

جیو نیوز کی ما،،،،، چو،،،،،،،،کا فیصلہ 💯 عمران خان کا تھا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Han sab pre planned tha takay hum IK waly aram se hukumaat kr sken!

اب بلانے کا بھی وہ میڈیکل رپورٹ وہ واویلا سب ڈھونگ تھا کیا کیا بات ھے ھماری قوم کی بھی وزیراعظم کے سر پر خلائ مخلوق کا ھاتھ اور نواز شریف کے سر پر عمران کا ھاتھ اور ذرداری کے سر پر مولانا کا ھاتھ تو پھر تو ھاتھ میں ڈالے ھات چلو آؤ اب سب ساتھ چلو

پی ٹی آئی نے پوری تیاری سے نئے مشن پراسد عمر کو اتارا ھے مگر کسی بھی کام کی تیاری ھے نام کی پوری ھوتی ھے

fatah_pak عوام کو کفایت شعاری کے بھاشن دینےطوالے

Ab bolny se kia faida?

Mustafa_Chdry باہر بھیجنے کا فیصلہ تو ابے کا تھا ۔ نکے کو تو صرف اس پہ عمل کرنے کے لئے کہا گیا تھا

خان نےنوازشریف کوباھربھیج کراپنی طرف سےنوازچھٹکارا چاھاتھا پرلیڈرکبھی نھیں مرتانوازشریف لیڈرھے

Sell him

matlab kutti choraan nal rali aye?

مطلب میں' بے قصور ہوں '

جی ہمیں معلوم ہے کہ عمران خان کو کہا گیا تھا کہ اپ نواز شریف کے زندہ رہنے کی زمانت دیں۔

Phir to NRO de dia Khan ne ,

وہ تو ہمیں پتہ تھا.حان صاب یہ سوچ رہےہیں.کہ کل کو میری باری پھر ہمیں بیجھوائیں گے

جیو والے ہوں اور سچ بولیں، حرام کا پیسہ ہے جو مرضی بھونک لیں،

نان سینس !پی ٹی آئی کاصبح 'نواز شریف سےھوتی ھے۔اورنیند بھی نوازشریف کاذکر کرکےاتی ھے۔اس قدر شریف ھرپی تبدیلی کےاعصاب پرسوا ھے۔حضرت کنٹینرسےاترآئیں۔عمران خان کواقتدارنصیب ھوچکاھے۔یقین کرلیجئے۔ایک دھیلےکاکام مڈل کلاس عوام کےلئےنھیں کیا قرضے،کمزورپر انڈائریکٹ ٹیکس ختم کیجئے ان پڑھ

😜🤪😛😋

یہوتھیے اس زمانے کی بدترین گالی ہیں

اتنے دن بعد اسد عمر جاگے طوفاں سر سے گذر گیا کیا کیو کیسے کب س ھو رھا ھے یا اجازہ باشد اب ھوئی

Lant PTI pr

To phair acha fasla Tha yr Imran Khan Galat nhai karta jo bi karta ha acha krrta Hy

Ye khber Hy Yaa Ilzaam

Bhagtay chor ki Langoty hi sahi ... lol

ڈوبتی ناؤ سے چھلانگیں لگانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

muzair_01

ھمیں پتہ ہے لاھور ھائی کورٹ نے بیھجا ھے

Bintanveer4387 First presenting himself as next clown but mazarwala Qureshi is better khaki tc wala

مطلب اگر نواز شریف پھر سے وزیراعظم بنا تو عمران خان کے ساتھ نرمی کرے گا اور تمہاری خیر نہیں۔

Haha

کوئ ڈیل نہیں تھی اور نہ ہی پنڈی سے کوئ فون آیا تھا۔۔۔۔ عمران خان ایک بااختیار وزیراعظم ثابت کرنی کوشش میں نا اہل وزیراعظم ثابت کردیا شاباش۔۔ Asad_Umar

RealWaqarMaliks

اب عمران خان کے اندر ڈالنے کا فیصلہ 💯 فیصد نواز شریف کا ہو گا 😂

ج سے جیو ۔۔ ج سے جھوٹا

Ape be Such Bolne lug gai hain.!!!

If it was his decision, why do you blame others and say no to NRO?

جیو جھنگ کی کونسی خبر سچی ہیں! لعنت

SHABAZGIL

اس کا مطلب ایک ٹکے کے دو نیازی

بنگلہ دیش کا ایک ٹکا پاکستانی 2.1 روپے کے برابر ہو گیا۔ یعنی اب ہم دو ٹکے کے بھی نہیں رہے۔ واہ تبدیلی سرکار

جیو اور جھوٹ ساتھ ساتھ

To bhugte ab

LAGTA HAI UMAR SAHAB KI TABIAT ZIADA KHRAB HAI

No comments

بات ودھ گئی ہے یعنی کے۔

ankpk7 😬

مطلب عمران خان نے پھر بھی نواز شریف پر ترس کھا کر باہر بھیجا لیکن اس بےغیرت کو عزت راز نہیں آئے۔

بقول اسد عمر کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا تے فیر ھون عمران کان ڈرامے کیوں کردا اے

Hahahahaha

جیو کو ٹوکری مل گئی ہے

جب کمینے عروج پاتے ہیں۔

Dub k bar Jao Kasi haram ki ulad pti walo

بالکل سو فیصد درست

مطلب کرپشن کا سارا بیانیہ یہ ڈرامہہ تھا

تو وہ مچلکے پھر کیوں جمع کروائے تھے

Now you will cancel doctors license. Nonsense never deliver.

10 سالہ معاہدے کے بعد مجاہد جمہوریت باؤ جی انقلابی کے 5 سالہ معاہدے کی تصدیق...

لو جی گردے کپورے بھی ہوا دینے لگے

MRKhokh69169273 اور عمران خان کہتا ہے عدالت نے بہیجا ہے

SHABAZGIL ab yeh kya Nonsense hai

میرے ویر یوتھیے زندہ ہون گے ہلے تک مجھے پتہ ہے آپ کے شرم سے ڈوپ مرنے کے امکانات بلکل غلط ہیں کیو 🙄👇😛 یوتھیو

یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے.

پھر ڈرامہ کیون ہو رہا ہے. کبھی عدالتون پر کبھی ایک دوسرے پر الزام.

اور پھر پ چ کا بچہ کہتا ہے کہ نواذشریف باہر کیوں گیا کیسے گیا ؟

All these thieving parties are one and the same پاکستان بقا کیلئے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ دے ورنہ یہ سب چور سود خور پارٹی نے جو 75 سال میں پاکستان کا حال کیا ہے سب کے سامنے ہے A__Ali656

MuhammadAbuHar6 میں چوروں کو NRO نہیں دوں گا لیکن قومی مجرم چوروں کو جیل سے فرار ضرور کرواؤں گا ڈونکی کنگ

Kuti choor naal rali si Sb k sb filam ha

اس کا مطلب تم دونو پارٹیاں ملی ہوئی ہو، اور عوام کی آواز صرف اور صرف پاکستان پیپلزپارٹی بن رہی ہے پیپلزپارٹی عوام کے حقوق کے لئے لر رہی ہے

مجھ کو پتہ نہیں تھا کہ آپ نے مذاق کیا

PtiPrincess77

سائیں وہ تو اب چلا گیا فیصلا کسے کا بھی تھا مگر آگے کیا ھوگا عوام کے مسائلِ کب اور کیسے آپ حل کریں گے

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 اڙي 😳😳😳

I'm speechless RoohullahMr Tayyabinf ImranKhanPTI Shafikpk

Firrr Zani-e-Azam Niazi bonnkhtaa kun ha... Baysharam Bayghayrat shaitan harami LoGG

پھر یوتھیے کتے عدالت پر کیوں بھونکتےرہے؟ نظام_نہیں_نشئی_کو_بدلو

Good imran khan

عمران خاں نے اعلان تو کیا تھا کہ میں انکو چھوڑوں گا نہیں یعنی ان کو دوسروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑوں گا اور وفا دار رہوں گا۔

ابھی بھی یہ صادق اور امین ہے یا پھل اور زلیل ہے

بہت دکھ بہت افسوس ہو رہا ہے هم سٹوڈنٹس کی مستقبل برباد ہو رہی ہے پورے قوم کو کوئی فکر نہیں، اب کیا کرے؟ StupidityByFM StupidityByFM

لاکھ دی اب سچ بک رہے ہو جب وقت قریب ہے

Thaaaliya...

ڈٹ ہے لیتا ہے کھپیتان۔۔۔۔

haresmaliksaifi ایتھے رکھ بلی تھیلے سے باہر آگئ نیازی کیا کہتا تھامیں انکو ان اراؤنیں دوگا ہم یہں کہے سکتے ہیں جوٹھوپے لعنت imrankhanPTI AllamaKhadimHussainRizvi

Lannat ho tum pay aur lannat ho tumharay faislon pay aur lannat ho essi hakumat pay deal kr k apnay abbu ko bhaga dia sari pti voters workers ko aj tak stupid bana rahay ho Wah Kia baath hai Pakistan ki aur Pakistan ki ghareeb awam ki Asad_Umar ImranKhanPTI

مختیاریا گل ود گئی اے پی ٹی آئی میں جو 4بندے وزیراعظم بننا چاہتے پرویز خٹک شاہ محمود قرشی اور عمران نیازی کا ارسطو بھی نیازی کے خلاف بول بڑا

میچ دلچسپ مرحلے میں داخل۔۔ عقل بند یوتھیے سوچنے پر مجبور اب گالی کس کو دیں۔اسد عمر یا خان کو؟

hahahha

Let's Join Us 👇 KhiDharna4KhiRights

Ma b Pm ka candidate ho😃😃😂

Off course true story told by Asad Umar. Similarly all jealous propaganda against Pakistan will leak out shortly.

Tu ye monafiq phir bhe kihta hy mi osy nahi choroonga

چلو یوتھیوں ! اب اپنے ابو عمران نیازی کو بھی گالیاں نکالو

Shah Mahmood Qureshi is destroying careers of 7000 students. What a shame. StupidityByFM Hih

تو فیر سمجھ لو کتی چوراں نال ملی ہوی اے 👺👹

جاوید میانداد کو بھی ٹرپل سنچری بنانے اور عالمی ریکارڈ بنانے سے روکنے کا فیصلہ بھی عمران خان کا تھا ☹️

عمران نیازی کیلٸے ہمدردی حاصل کرنے والا بیان ۔۔چال بازی

او غداروں کے ترجمان تو کیا اطہر بیٹھا پکوڑے بیچ رہا تھا؟

Behnchod ho tm geo walay

چلو جی ہن گالاں کڈو عمرانے نوں

Geo News old habit the channel enewspaper can turn angling with his own agenda

اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے

hahaha Chotay khotay na waddy khotay ko nominate kar diya

اگر رپورٹس جھوٹی ہیں تو حکومت جھوٹی رپورٹ بنانے والوں کی خلاف کارروائی کرے ۔ وزیراعظم عمران خان ہے ۔ حکومت ن لیگ کی نہیں ہے۔

پھر یوتھیئے ججز کو کیوں برا بھلا کہتے ہے

تے ہن سارے رولا کیوں پا رے او لے کہ آؤ واپس

SHABAZGIL چلو بھر پانی میں ڈوب مرو اب

نواز شریف کو عمران خان نے نہیں بلکہ کسی اور فورس نے بیجا تھا جو انہیں بھی چلا رہا ہے

No we don't believe you

فیک نیوز ۔۔۔

سوچ لینا یو ٹرن کی گنجائش نہیں ھے

وہ یوتھیے شرم سے ڈوب تو نہیں مرے جو کہہ رہے تھے کہ نوازشریف دھوکے سے گیا 🤔🤔😂

لیکن یوتھیے کھوتے تو کہتے ہیں کہ عدلیہ نے بھیجا ہے

Confused Government

بھائی آپ کنفرم جنتی ہو۔ کسی نے تو سچ بولا🥺

He wants to be next PM

Strange words for Asad umer

تو پھر روتے کیوں ہو؟ 😀

جی ساتھ یہ بھی لکھیں انسانی تقاضوزن کی بنیاد پر کیونکہ اس زتائم خان صاحب میڈیکل رپورٹس کو فالو کر رہے تھا انہیں کیا پتا تھا یہ مافیا اتنا مضبوط ہے کہ پورے پاکستان کی لیبارٹری مافیا خرید لے گا رپورٹس چیہنج کراتا رہے گا بہر حال رب کی لاٹھی بے آواز ہے نوازشریف تھا کے زمرے میں جا چکا

نشہ ٹوٹ جائے تو سچ بولتا اے

اور عمران نیازی کہتا ہے کہ کسی کو این آر او نہیں دونگا

اسد عمر ایک نہایت ھی فراڈ انسان ھے یہ ھوا کا رخ دیکھ کر خود بری الذمہ ھو رھا ھے Asad_Umar اسد عمر سے مطمئن بیغیرت پی ٹی آئی میں دوسرا کوئی نہی

جیو کی خبر ہے خورے

Wow 😣😣😣😣

tabdili is not coming but has come, aparting ways from ik is visible,

جو ی گالیاں یوتھیے عدالتوں کو دے رھے تھے کیا وہ اب کپتان پر مانی جائیں۔۔؟

اگر نواز شریف کو باہر بھیجنے کا سو فیصد پکا فیصلہ عمران خا ن کا تھا تو پھر عمران خان شہباز شریف کے پیچھے کیوں پڑے ہوۓ ہیں

niazi ki itni okaat nahi

عمران خان کا ہاتھ اسلیے کیونکہ ان خبیثوں نے ایسا ماحول بنایا ہوا تھا تمام لفافہ صحافیوں کے زریعے پریشر ڈالا ہوا تھا اور ایسی حالت بتائی جارہی کہ اگر آج ہی لندن نہیں پہنچا تو پھڑک کے مرجائیگا۔ لعنت اس عدالت پر اور ان صحافتی لفافوں پر

😆🤩😛 تازیانے ٹھنڈے ہونے لگتے ہیں تو پھر اسی طرح کے بیانات اتے ہیں اور وہ بھی اندر سے رہی بات اسد عمر کی تو جنھوں نے سلیکٹڈ کو سلیکٹ کیا ہے ہوسکتا ہے وہاں سے سگنل دے دیا ہو کیونکہ پیٹی بھائی جنرل کا بیٹا ہے ۔

asmashirazi how happy patwaran u are

جرنل کی اولاد اور جرنل کی حمایت کا فرق کوئ کپتان کو سمجھا سکے یا نا سمجھا سکے جرنل عمر کا جاں نشین ضرور سمجھا کر رہے گا

اگر عمران خان کا ہی فیصلہ تھا تو بھونکتا کس لہے ھے

No it's all just totally wrong it's a big decision of the army

بقول عمران خان کے جن رپورٹس کی بنیاد پر NS کو باہر بھیجا وہ جھوٹی ثابت ہوئی ، تو پھر یہ انکی نااہلی ہی ہوئی ناں کہ سب سے بڑے منتخب عھدہ پہ بیٹھا شخص اتنے آرام سے دھوکہ کھا گیا ، اللّه جانے اور کن کن معاملات میں یہ دھوکہ کھا چکا ہے جو بعد میں پاکستان کی عوام کو بھگتنا پڑے گا

😂😂

Hamain pata hai ke yeh sab noora kushti hai.

یہ جھوٹ ہے عمران خان کا بس چلتا نواز شریف کو پھانسی دلواتا . عمران خان کوئی اختیار نہیں نواز شریف کو بائر بہجھنے کے

Hahaha

یہ عوام یہ بھی بھول جائیں گے کہ ایکسٹینشن کے بدلے نواز شریف باہر گیا۔ عمران خان نے نہیں ان کے ابا نے فیصلہ کیا تھا۔

انشاءاللہ مفاکات عمل شروع ہو گیا ہے

پھر ڈیل کی باتیں کیوں کر رھے ھو۔

ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز

عمران خان ہر کسی کے سامنے لیٹنے کا فیصلہ خود کرتا ہے اور بعض اوقات منتیں ترلے بھی کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔