ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس

پولیس نے ٹنڈو الہیار میں چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج کردیا اور خواتین پر بھی ڈنڈے برسائے جس سے متعدد خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی، پولیس مددگار سینٹر پر حملے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ٹنڈو الہیار میں ہمارے کارکن کا بہیمانہ قتل کیا گیا جس کے بیٹےکو مارا گیا اس کے رشتے داروں کے گھر پر رات میں...

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ڈاکوؤں اور پولیس کےدرمیان سہولت کاری کا ایک ادارہ بن کررہ گئی ہے، وزیراعظم بتادیں کہ ہم کیا کریں، پھر ہم اپنا فیصلہ خود کریں گے، کیا وفاقی حکومت سندھ کے شہری علاقوں کےحالات سےلاتعلق ہے؟ ہمیں بتائیں ہم بھی لا تعلق ہو جاتے ہیں، ہم بھی آپ کے ساتھ کیسے کھڑے ہوسکتے ہیں، ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور نہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔